408983 4944726 updates

ہتک عزت؛ سوشل میڈیا پر جنسی حملے کے الزامات کی تردید نہیں‌کرنے پر ملزم کو قید و جرمانے کی سزا

کراچی: سیشن عدالت نے فلم ڈائریکٹرجمشید محمود عرف جامی کو 2 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے فلم ساز جمشید محمود عرف جامی کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں

408991 5115640 updates

سرکاری ہسپتال میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانیوالے 2 ملازمین گرفتار

کہوٹہ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی اے) نے کہوٹہ کے سرکاری ہسپتال میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنائے جانے پر مقدمہ درج کرلیا۔ حکام نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے مطابق نامناسب ویڈیوز بنانے کا واقعہ ایکسرے ڈپارٹمنٹ میں مزید پڑھیں

409001 9247005 updates

بینک اکاؤنٹ‌ میں آنے والی ہر رقم آمدن کا ثبوت نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہےکہ بینک کا گوشوارہ (اسٹیٹمنٹ) آمدن ثابت کرنے کے لیےکافی نہیں، مالی لین دین کا ریکارڈ خود بخود آمدن نہیں کہلاتا، اکاؤنٹ میں موجود رقم کو بلاوجہ خفیہ آمدن قرار مزید پڑھیں

icc chiefs

عالمی فوجداری عدالت؛ صنفی جرائم پر افغان سپریم لیڈر اور چیف جسٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب نیوز: عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی سی سی کی مزید پڑھیں

justice mansoor ali shah 2

موسمیاتی تبدیلی پر کام نہیں‌کیا تو اگلی نسل کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں‌گے، جسٹس منصور شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مصنوعی ذہانت سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال ضروری قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران جسٹس مزید پڑھیں

youtube

سائبر کرائم ایجنسی کی رپورٹ پر عدالت کا 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ این سی سی آئی اےعباس شاہ نے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کی نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی مزید پڑھیں

supreme court 10 1

زیر حراست ملزم کا میڈیا انٹرویو میں‌ اعتراف جرم قابل قبول شہادت نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا زیرِ حراست ملزمان کے انٹرویوز سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اعترافِ جرم صرف آزاد ماحول میں ممکن ہے۔ زیرحراست ملزم کا انٹرویو قابل قبول شہادت نہیں نہ ہی اس مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 08T002330.861

حکومت پاکستان کا قومی آرٹیفشل انٹیلیجنس کی ترقی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے قومی سطح پر اے آئی منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی حکام نے کے مطابق قومی اے آئی منصوبے کے لیے پلاننگ کمیشن مزید پڑھیں

408749 9098998 updates

ایف بی آر میں اے آئی پر مبنی کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آرکی جاری اصلاحات پر جائزہ مزید پڑھیں

408767 7343703 updates

تولیدی صحت بارےمواد کی نصاب میں شمولیت، بیشتر سینیٹ ممبران میں اختلاف

اسلام آباد: تولیدی صحت کا مواد تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اختلاف ہوگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس میں ممبرکمیٹی قرۃ العین مزید پڑھیں