css result

فیڈرل پبلک سروس کمیشن؛ سی ایس ایس کے نتائج جاری، کامیابی کا تناسب کم

اسلام آباد:فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے نتائج جاری کردیئے۔ تحریری امتحان اور انٹرویو کے بعد کل 229 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا. پہلے 20 پوزیشن ہولڈرز میں سے 19 نے پی اے ایس(پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ) مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 14T064808.069

حمیرا جمیل کی کتاب "اقبال سیالکوٹ میں” تجزیاتی مطالعہ

رحمت عزیز خان چترالی شہر اقبال سیالکوٹ کا نام برصغیر کی ادبی، فکری اور تہذیبی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ شہر صدیوں سے اہلِ دانش، صوفیا اور اہلِ قلم کا مرکز رہا ہے۔ برصغیر کی روحانی روایت مزید پڑھیں

417511 6726779 updates

سینیٹ:ای سگریٹ، ویپ اور ای شیشےکی نابالغوں کو فروخت روکنےکا بل

اسلام آباد:ای سگریٹ، ویپ اور ای شیشے کی 18 سال سے کم عمر بچوں کو فروخت روکنےکا بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا گیا۔بل سینیٹر سرمد علی نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرایا۔ بل کے مطابق الیکٹرانک نکوٹین سے مراد مزید پڑھیں

417389 878204 updates

کچےکے علاقوں میں ترقی کیلئے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنےکی پالیسی منظور

کراچی:سندھ کابینہ نےکچےکے علاقوں میں سماجی ترقی کے لیے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ آپریشنز اور مقامی مزید پڑھیں

mmfd project disinfo

ڈس انفارمیشن کا تدارک، نیوز رومز کے لئے ’’پروجیکٹ ڈس انفو‘‘ کا آغاز

ویب نیوز: میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کیجانب سے ’’پروجیکٹ ڈس انفو‘‘شروع کر دیا گیا ہے جس کا مقصد نیوز رومز کو ڈس انفارمیشن کے تدارک کے لئے مضبوط کرناہے۔ میڈیا میٹرزفارڈیموکریسی (ایم ایم ایف ڈی) نے’’پروجیکٹ ڈس انفو‘‘ کےآغاز کا مزید پڑھیں

md cat test

پنجاب: ایم ڈی کیٹ امتحان کے 26 اکتوبر کو انعقاد کے لئے تیاریاں جاری

لاہور: پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ امتحان 26 اکتوبر کو ہوگا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے زیر اہتمام یہ امتحان صوبے کے 12 شہروں میں ایک ساتھ منعقد کیا مزید پڑھیں

Untitled 88

زکریا یونیورسٹی ملتان میں‌ خاتون اسسٹنٹ پروفیسر سے جنسی زیادتی پر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں‌شعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ میں‌ ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ پر خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے جنسی زیادتی، جسمانی تشدد، ہراسمنٹ اور دھمکیوں‌کے سنگین الزامات پر عہدے سے معطلی اور پولیس کارروائی کا انکشاف ہوا ہے. اس مزید پڑھیں

416570 9136255 updates

کراچی یونیورسٹی : جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ، 3 سال کی پٔابندی عائد

کراچی: جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی قانون کی ڈگری منسوخ کر تے ہوئے ان پر 3 سال کی پابندی عائد کر دی. وائس چانسلر جامعہ کراچی کی منظوری سے جاری شدہ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

maryam nawaz 4 1

حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرہ طلبا کیلئے خصوصی پیکیج کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبا کیلئے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی۔سیلاب متاثرہ علاقوں کے تمام طلبا کی ایک سمسٹرکی فیس اور متاثرہ اضلاع کے بی ایس فرسٹ ایئر کے طلبا کی داخلہ فیس معاف مزید پڑھیں