398501 6005328 updates

تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستانی سیاست میں حصہ لینےکا ارادہ ہے: نومنتخب صدر آکسفورڈ یونین

لندن: آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج کا کہنا ہےکہ ان کا تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستان کی سیاست میں حصہ لینےکا ارادہ ہے۔ جیو نیوز سےگفتگو میں آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر موسیٰ ہراج کا کہنا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 12 at 10.45.56

سزا یافتہ قیدیوں کے بچوں کو پرائمری تا یونیورسٹی مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

کراچی:سندھ حکومت نے سزا یافتہ قیدیوں کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے پرائمری سے یونیورسٹی تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں سینٹرل جیل کراچی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس مزید پڑھیں

398271 9140743 updates

داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان سے روکنےکیخلاف درخواست خارج، قانون سازی کی ہدایت

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ملنے کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ہدایات کے ساتھ درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے سیکرٹری مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 09 at 11.08.49 1

ٹیچر کے بیٹے کی سفارش، امتحانی عملہ بلیک لسٹ؛ سکولوں‌میں کیمرے لگانے کا فیصلہ

لاہور: میٹرک کے جاری امتحان میں‌ ٹیچر کی جانب سے امتحانی عملے کو سفارش کے لئے کیا گیا واٹس ایپ میسج لیک ہونے پر صوبائی وزیر تعلم رانا سکندر حیات نے ایکشن لے لیا. سرکاری سکول کے مرد ٹیچر کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 07 at 11.28.55

خواتین اساتذہ کی وین کو مسلح افراد کے روکنے پر خواتین خوفزدہ، کلمہ و آیات کا ورد شروع

لیہ: تھل کے علاقہ میں‌خواتین اساتذہ کی وین کو مسلح‌افراد کی جانب سے روکنے پر خوف و ہراس پھیل گیا، کچے کے ڈاکو سمجھ کر خواتین کی چیخیں‌ نکل گئی اور زور زور سے کلمہ طیبہ اور مختلف آیات کا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 06 at 07.07.25

چھٹی جماعت کے روزہ دار طالب علم پر تشدد، استاد کے خلاف مقدمہ درج

بھکر: دریا خان کے علاقہ میں طالب علم بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ، پرائیویٹ سکول کے پرنسپل اور استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ صدر دریا خان کے مطابق عبدالرحمن نے مقدمہ درج کرایا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 04 at 02.03.35

دریائے سندھ سے نہریں‌نکالنے کے خلاف طلبہ پر تشدد، کراچی بار کی مذمت

جامشورو:سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے دئیے گئے دھرنے پرپولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی،احتجاج دوطرفہ تصادم میں‌تبدیل ہو گیا. وفاقی حکومت کی جانب سے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کےفیصلے کے خلاف گزشتہ روز سندھ یونیورسٹی کے طلبہ مزید پڑھیں