Untitled 2026 02 11T175353.020

خلیجی ممالک سے 38 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ڈی پورٹ ہونے کی رپورٹ پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران 38 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا۔ سب سے زیادہ پاکستانیوں کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا۔قومی مزید پڑھیں

28

قومی اسمبلی میں بھنگ کے انتظام، بزرگ شہری، پاکستانی شہریت سمیت متعدد بل منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں‌ متعددبل منظور کر لئے گئے اور قانون سازی کے لئے اجلاس مکمل ہونے کے بعد کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا. دوران اجلاس کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے مزید پڑھیں

chief justice of pakistan 1

چیف جسٹس پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ افتتاح کردیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجراء کردیا۔اس ڈیش بورڈ کا مقصد شواہد پر مبنی عدالتی پالیسی سازی اور ادارہ جاتی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 10T201732.487

سکھر حیدرآباد موٹر وے کے کام کا رواں سال میں آغاز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سکھر حیدرآباد موٹر وے کے کام کااس سال مئی میں آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی صدارت میں این ایچ اےکا اجلاس ہوا،چیئرمین این ایچ اے اور مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 10T192338.409

"صنف نازک، عزم آہن” کے عنوان سے خواتین مصوروں کی منفرد نمائش کا افتتاح

راولپنڈی: پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی راولپنڈی آرٹ گیلری میں "صنف نازک، عزم آہن” کے نام سے ایک منفرد نمائش کا افتتاح پاکستان میں نارتھ سائپرس، جمہوریہ ترکیہ کی سفیر کے کوپ نے کیا۔ پنجاب کونسل آف دی آرٹس مزید پڑھیں

salary or pension2

ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کےحصول کے لئے نئے احکامات جاری

اسلام آباد:پنشن حصول کےلئے پی آئی اے کے ریٹائرڈملازمین کےلئے نئے احکامات جاری کردیئے گئے۔ سرکلر کے مطابق طبی سہولیات کے لئے انشورنس کمپنی میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہے، پنشن حصول کےلئے بینک میں پنشن بینک اکاؤنٹ بھی کھولنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 09T053400.357

یو اے ای ،عمان اور ملائشیا جانے کے لئے پاکستانیوں‌ پر غیر اعلانیہ پابندیوں‌ بارے بریفنگ

اسلام آباد:اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن حکام کے مطابق یو اے ای، عمان اور ملائشیا کی جانب سے غیر اعلانیہ پابندیوں کے باعث پاکستانیوں کو ویزا ملنے میں مشکلات کا سامنا ہیں۔ یو اے ای نے پاکستانی افرادی قوت پر سوال اٹھایا مزید پڑھیں

934226 91731756

پارلیمانی کمیٹیوں کی نگرانی کمزور اور غیر مؤثر، بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کا مطالبہ

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت سے جاری فافن کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات نہیں ہونے کے باعث پارلیمانی کمیٹیوں کی نگرانی کمزور اور غیر مؤثر ہے. فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو طلبی اور دستاویزات طلب کرنے کے مؤثر اختیارات مزید پڑھیں

kp rain

آج سے 10 فروری تک بارش کی پیشگوئی، جنوبی پنجاب میں ژالہ باری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آج سے 10فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اےکےمطابق اگلےتین روزپنجاب،خیبرپختونخوا،بلوچستان،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوگی. پیشگوئی کے مطابق 9 مزید پڑھیں

427262 1315405 updates

پنجاب حکومت نے بسنت کی تقریبات کے وقت میں‌7 گھنٹے اضافہ کر دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5 بجے تک بڑھا دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پیغام میں کہا لاہور میں بسنت کی شاندار تقاریب،جشن، اتحاد اورخوشیوں کو دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں