Untitled 2025 12 23T063030.995

سعودی عرب سمیت متعددممالک میں ماہ رمضان کاآغاز،دیگرممالک میں‌کل سےپہلاروزہ ہوگا

ویب نیوز:سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے. جس کے مطابق کل 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہو گا جبکہ انڈونیشیاء اور ترکیہ سمیت کئی ممالک میں چاند نظر مزید پڑھیں

415313 536841 updates

سپریم کورٹ میں پھانسی اور عمر قید سزا کے ریفرنس آئندہ 45 روز میں نمٹانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پھانسی،عمرقید کے کیسز آئندہ 45 روز میں نمٹانےکا ہدف مقرر کر دیا گیا، ماہ اکتوبر 2024ء سے اب تک زیرالتواء فوجداری مقدمات کی تعداد کم ہو کر 12 ہزار 705رہ گئی۔ اعلامیہ کے مطابق 9 سے مزید پڑھیں

427902 9002412 updates

والدکو بچے کی پیدائش پر چھٹی نہ دینے پر سٹیٹ بینک کو 5 لاکھ روپےجرمانہ

اسلام آباد:وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے بینک افسر کو بچے کی پیدائش پر چھٹی نہیں دینے پر سٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار نے بینک افسر کو مزید پڑھیں

427822 6513732 updates

پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں‌ ایک روز میں 2 کرکٹ میچوں میں‌عبرتناک شکست

ویب نیوز:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کولمبو کے پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان مزید پڑھیں

427793 1430076 updates

چولستان ریلی:سپارکو کی نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم،79 ریسرز ٹریک پر

اسلام آباد:سپارکو نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سپارکو کا جدید پاک ایس بی اے ایس نیویگیشن سسٹم متعارف مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 14T182654.056

پاکستان بار کونسل اور قومی ڈائیلاگ کمیٹی کاعمران خان کی صحت پر اظہار تشویش

اسلام آباد:پاکستان بار کونسل اور قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی استدعا کی ہے. پیر محمد مسعود چشتی، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور مزید پڑھیں

court order 1 1

بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر، ماہانہ خرچ، جہیز کی رقم فوری دینے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ کا فیملی قوانین سےمتعلق اہم فیصلہ،بغیر اجازت ودسری شادی پر شوہرپہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری دینی ہوگی۔درخواست گزارکی حق مہر،خرچ اورجہیز کی قدرکےمطابق رقم دینےکی درخواست منظور کر لی گئی. لاہورہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلےمیں مزید پڑھیں

427729 7178575 updates

این سی سی آئی اے میں‌ آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات کرانے کا فیصلہ

کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پاکستان آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات ہوں گے۔ اس حوالے سے ڈی جی این سی سی آئی اے کی جانب سے 2 دسمبر 2025 کو وفاقی وزیر داخلہ کو ایک خط مزید پڑھیں

Untitled 2025 12 23T060228.827

ڈیوٹی ڈاکٹر موبائل فون استعمال نہیں کریں گےتو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرکاری ہسپتالوں‌میں‌خطیر فنڈز دینے کے باوجود شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید فنڈز دینے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے. لاہور میں سرکاری ہسپتالوں مزید پڑھیں

427682 827952 updates 1

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایڈمنسٹریشن کمیٹی اور سلیکشن بورڈ تبدیل، سینیئر ججز شامل نہیں‌

اسلام آباد:ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی اور سلیکشن بورڈ کو تبدیل کردیا گیا. رجسٹرار ہائیکورٹ نےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی مزید پڑھیں