نمائندگان:کاہنہ کے علاقے میں کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کی گردن پر تیز دھار آلے کے نشانات پائے گئے ہیں، جس سے بظاہر قتل کا شبہ ظاہر ہوتا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2957 خبریں موجود ہیں
ملتان:بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں بزنس انکیوبیشن سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جسے جنوبی پنجاب میں انڈسٹری اور یونیورسٹی کے مابین مضبوط روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کا تحریری مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران عدالت مزید پڑھیں
پشاور:چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہاہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مزید پڑھیں
ویب نیوز:دبئی میں رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔ کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ رمضان میں قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر ایک لاکھ درہم مزید پڑھیں
لاہور:صوبائی دارالحکومت کے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے طالبہ نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ ہسپتال زرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کی شناخت22سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے، جس کے فائنل ایئر کے پیپر مزید پڑھیں
لاہور:رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پشاور میں طلب کرلیا گیا۔ وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال سکالرشپس کے لیے منتخب کیے گئے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا۔ بنگلہ دیش کے 45 طلبہ پر مشتمل یہ دستہ پاکستان کی معروف جامعات میں مزید پڑھیں
لاہور:سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج (مورخہ 17 فروری) بعد از نمازِ مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی گئی، مزید پڑھیں