وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے،عدالتیں ذاتی اخلاقیات اور ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں۔ سندھ ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2957 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ کمیٹی کے اجلاس میں فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی مزید پڑھیں
ملتان:مقامی نجی لاء کالج کی طالبہ زویا خان نے ہائیکورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبہ پر ہراسگی کے سنگین الزامات عائد کئے۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار صفدر سرسانہ بھی موجود تھے۔ اس موقع مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے خاوند کے لاپتہ ہونے پر 2سال بعد فسخِ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا،جس میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی گئی. چیئرمین اسلامی نظریاتی مزید پڑھیں
ملتان:وائس چانسلر ذکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے کہا کہ انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس دور جدید کے مطابق بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے تاکہ مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق گریجویٹس تیار کر کے ملک مزید پڑھیں
ملتان: شوہر نے واٹس ایپ چیک کرنے پر بیوی کو غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنا دیا۔ واٹس ایپ چیک کرنےپرشوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،جس سے خاتون شدید زخمی ہونے کے باعث ہسپتال جا پہنچی. پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس محمد علی مظہر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر اپنا 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی نوٹ جاری کردیا. اپنےتفصیلی نوٹ کے فیصلے میںفاضل جج قراردیا ہے مزید پڑھیں
ویب نیوز:پاکستان نے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 207 ربز بنائے، جس کے جواب مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائم پبلک فسیلیٹیشن سینٹر عوام کو بروقت اور مؤثر عدالتی سہولیات فراہم کررہا ہے۔ گزشتہ ماہ 6721 افراد نے سنٹر سے رجوع کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پبلک فسیلیٹیشن سنٹر کے مزید پڑھیں
ملتان:ڈیرہ غازی خان میں پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کے مطابق بلوچستان جانے والی شاہراہ براستہ فورٹ منرو اور تونسہ موسیٰ خیل روڈ بند کر دی گئی ہے، فی الحال مزید پڑھیں