لاہور ہائیکورٹ نے سات سال کی بچی سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم کی 14سال قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا جسٹس شہرام سرور چوہدری نےملزم منورکی اپیل پر سماعت کی. ملزم کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2957 خبریں موجود ہیں
غلام دستگیر چوہان بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان نے کیا خوب اور زبردست جملہ بولا تھا کہ ’’جب ہم جیسوں کے دن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘‘ زندگی میں بارہا اس تلخ جملے کو حقیقت مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیرقانونی فروخت کے معاملے پر پی ٹی اے کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست کردی۔ ڈریپ نے ادویات فروخت کرنے والے مزید پڑھیں
لاہور:سیشن کورٹ نے بیوی کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر شوہر محمد اعظم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت کے ساتھ 3 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا مزید پڑھیں
لاہور:پاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے کے تحت ملک بھر مزید پڑھیں
ملتان:ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے ضلع راجن پور اور ضلع رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں سڑکوں کے ساتھ گنا کاشت کرنے پر پابندی کے خلاف موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کا حکم دے دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے 26ویں سیشن میں ارکان کی حاضری مایوس کن رہی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے رپورٹ جاری کر دی۔ وزیراعظم پورے سیشن کے دوران کسی ایک بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، جبکہ 51 ارکان مزید پڑھیں
مظفر گڑھ: پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کی مدد سے بے زبان جانور کی زبان کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے لنگر سرائے میں پیش آیا جہاں ظالموں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی اندازاً تعداد تقریباً ساڑھے 3 لاکھ ہے، جو عوامی صحت کے حوالے سے ایک بڑے بحران کی مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پہلی مرتبہ کالج ایجوکیشن کو ایک ہی معیار پر لانے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے کالج طلبہ کے لیے الیکٹروبس فیسلیٹی اور ہونہار سکالر شپ کے لیے تمام اہل طلبہ کو وظیفہ مزید پڑھیں