WhatsApp Image 2026 05 04 at 23.00.09

پنجاب میں‌بے روزگاری کی شرح 7 فیصد سے تجاوز،روزگار مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں نوجوانوں کی بیروزگاری بڑا چیلنج بن گئی،ورکنگ ایج گروپ کے 35 لاکھ افراد بیروزگارہونے کے اعدادوشمار سامنے آ گئے. صوبےمیں بیروزگاری کی شرح 7 فیصد سے تجاوزکرگئی،لیبر فورس سروے کےمطابق پنجاب میں 4 کروڑ 94 لاکھ کی مزید پڑھیں

428613 3515108 updates

ہائیکورٹس کی جانب سےمقررہ مدت کے اندر فیصلہ نہ سنانا قانون کی خلاف ورزی قرار

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کئی کئی ماہ عدالتی فیصلے محفوظ رکھنے اور سنانے سے قبل لیک ہونے کے خلاف فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے مقررہ مدت کے اندر فیصلہ نہیں سنانا بھی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

433365 4587623 updates

علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادائیگی کا فیصلہ میشا شفیع کی اپیل پر معطل

ویب نیوز:لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل پر 50 لاکھ ہرجانے کی رقم گلوکار علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے 50 لاکھ ہرجانے کے فیصلے کے خلاف میشا مزید پڑھیں

433301 7486093 updates

پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس مشن کا آغاز

لاہور:مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کی سینیئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لیڈرشپ مزید پڑھیں

lion killed

شیر کو ہلاک کرنے، گائے کی ٹانگ کاٹنے اور گدھے کو زخمی کرنے پر مقدمات درج

لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں انسانیت کو شرمندہ کر دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے،جہاں ایک شیر کو بے دردی سے مار کر اس کی کھال اتار دی گئی۔ ویڈیومیں ملزمان کوبلا خوف وخطر کارروائی کرتےدیکھا جاسکتا ہے،وائلڈ لائف مزید پڑھیں

949376 90573862

عالمی یوم صحافت: پاکستان میں صحافیوں پر دباؤ، تشدد، مقدمات اور سنسرشپ میں اضافہ

اسلام آباد: صحافیوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں صحافیوں کو درپیش خطرات اور چیلنجز عالمی توجہ حاصل کر رہے مزید پڑھیں

climate change 1

ماحولیاتی تحفظ کے لیے کونسل کو وسعت اور محکمہ کو مزید اختیارات، فنڈز دینےکا فیصلہ

لاہور: پنجاب ماحولیاتی تحفظ (ترمیم) ایکٹ 2026 کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ماحولیاتی تحفظ کےلیےمحکمہ ماحولیاتی تحفظ کومزید اختیارات دینےکافیصلہ کیاگیاہے. ترمیمی ایکٹ کے تحت پنجاب ماحولیاتی تحفظ ایکٹ 1997 میں ترامیم کی جائیں گی،بل کے تحت حکومت پنجاب کا مؤثر فیصلوں مزید پڑھیں

433101 6989310 updates 1

گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد، خاتون اور تین سالہ بچی کا قاتل گھر کا سربراہ نکلا

نمائندگان:مٹیاری شاہ پور میں ایک گھرسے 8 سالہ بچے کی لاش ملی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کے جسم پرتشدد کے نشانات موجود ہیں اور بچےکوقتل کرکےلاش چھپائی گئی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ موت سے متعلق حقائق مزید پڑھیں

css result

سی ایس ایس امتحان 2025ء کے نتائج جاری کر دئیے گئے، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد رہی

اسلام آباد:فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق کامیابی کی مجموعی شرح صرف 2 اعشاریہ 67 فیصد رہی۔ ایف پی ایس سی کے مزید پڑھیں

pmdc 3

تمام میڈیکل کالجز کو طلبہ اور اساتذہ کے لئے ذہنی صحت سکریننگ سسٹم نافذ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں طلبا اور اساتذہ کی ذہنی صحت کی سکریننگ کے معاملہ کے پیش نظر پی ایم اینڈ ڈی سی نے تمام میڈیکل کالجز کو ذہنی صحت سکریننگ سسٹم نافذ کرنے کی ہدایت کر دی ۔ مزید پڑھیں