محمدنویدانجم شاہ ایل پی جی گیس سلنڈر ری فلنگ کے دوران ہونے والے دھماکہ سے انڈسٹریل سٹیٹ کےعلاقہ میں واقع حامد پور بستی کےفہد ٹاؤن میں 26 اور 27 جنوری کی درمیانی رات کو غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2470 خبریں موجود ہیں
ملتان:چیف جسٹس لاہورہائیکورٹنے بارایسوسی ایشنز کی رجسٹرار لاہور ہائیکورٹکے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ملتوی ہو گئی. فاضل عدالت میںآج ڈسٹرکٹبار ایسوسی ایشن ملتان اور ہائیکورٹبار ایسوسی ایشن بہاولپور کی جانب سے درخواستوں کی سماعت کے لئے کیس فاضل مزید پڑھیں
سارہ خان شکست وریخت کا شکار کھنڈرات کی مایوس حسرتیں،اگر کبھی اوج ثریا تک پہنچ جائیں تو ان کھنڈرات کی نہ صرف تقدیر بدلتی ہے بلکہ انہیں وہ آ ب وتاب بھی ملتی ہے کہ تاریخ میں ان کا نام مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے زیادہ سے زیادہ 60KM/H سپیڈ مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا.اس ضمن میںسیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ عمران سکندربلوچ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میںکہاگیاہےکہ پنجاب کابینہ کے14 جنوری کو منعقد ہونے مزید پڑھیں
واشنگٹن:ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی،جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزارت توانائی نے کہا ہے کہ کاربن کا اخراج 43 فیصد ایندھن اور 31 فیصد کوئلے سے ہو رہا ہے،جس میں بڑا حصہ موٹر بائیک اور رکشہ کا ہے جو آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں
لاہور:چیمپئنز ٹرافی میں شائقین کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث4میچز کے ٹکٹ مکمل فروخت ہوگئےہیں.چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن خریداری میں شائقین کرکٹ نے غیرمعمولی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے.پہلے مرحلے میں 30 فیصد ٹکٹ آن مزید پڑھیں
ملتان:چیف جسٹس لاہورہائیکورٹکی جانب سے 3 دسمبر کو جاری حکم کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج لاہور میںہوگی. واضحرہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹکی جانب سے رٹ درخواست دائر کرنے کے لئے پہلے متعلقہ ادارے اور افسران سے لازمی رجوع مزید پڑھیں
ایبٹ آباد(نویداکرم عباسی)تحریک عوامی حقوق سرکل بکوٹ کا بکوٹ کو تحصیل کا درجہ دینے سمیت 6 نکات پر مشتمل مطالبات کی منظوری کے لئے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کرنے کے ساتھ،صوبائی حکومت سے فوری عمل درآمد کے لئے متفقہ اعلامیہ مزید پڑھیں