rescue 1122

نئی شادی شدہ حاملہ خاتون کاگلاکاٹ دیا گیا، 2 خواتین فائرنگ سے قتل

نمائندگان: ملتان کے تھانہ پرانی کوتوالی کی حدود میں نئی شادی شدہ خاتون گلاکٹی حالت میں پائی گئی، پولیس نے مقتولہ کے بہنوئی اور شوہر سمیت دیگر افراد کو گرفتار کر لیا، خاتون کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لیے مزید پڑھیں

skype

22برس لوگوں کو جوڑنےوالا سکائپ کل (پیر) سے ہمیشہ کیلئے بند ہوجائے گا

ویب نیوز: مائیکروسافٹ کمپنی نے مشور ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم سکائپ کو 22 سال کی طویل سروس کے بعد پیر سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصلہ مائیکروسافٹ کی طرف سے بنائے گئے مزید پڑھیں

402989 2702070 updates

یوٹیلیٹی سٹور رائٹ سائزنگ، 2800کنٹریکٹ ملازمین فارغ، ملازمین کا احتجاج

نمائندگان: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں رائٹ سائزنگ کے پلان پر عمل کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے 2800 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن بورڈ نے وفاقی کابینہ کی رائٹ مزید پڑھیں

Untitled 75

ہر جانب دباؤ: پاکستان میں پریس کی آزادی اور میڈیا کی حفاظت پر پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی رپورٹ جاری

کراچی: سال 2025ء میں، پاکستانی صحافی اور میڈیا پیشہ ور افراد اظہارِ رائے کی بڑھتی ہوئی پابندیوں کے درمیان کام کر رہے ہیں۔ محدود کرنے والی قانون سازی، ریگولیٹری اداروں کی زیادہ کارروائیاں، صحافیوں کے خلاف بے سزا تشدد، اور مزید پڑھیں

Untitled 74

پریس فریڈم انڈیکس؛ پاکستان کی مزید تنزلی ،152سے 158 درجے پر آگیا

ویب نیوز: عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی ہوگئی، عالمی صحافتی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے 180ممالک میں آزادی صحافت کی صورتحال پر نئی رپورٹ جاری کردی۔ عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان 152سے 158 درجے پر مزید پڑھیں

Untitled 72

عالمی یوم صحافت پر آزادی اظہار، سچائی اور عدل کے سفر کو مزید مضبوطی سے آگے بڑھانے کا عزم کرتے ہیں، کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ملتان

ملتان: یومِ آزادی صحافت 3 مئی 2025ء، اس عزم کی تجدید کا دن ہے کہ سچ، دیانتداری اور عوام کے حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافی وہ چراغ ہیں جو مزید پڑھیں

Untitled 71

پیکا ایکٹ اور ہتک عزت قانون؛ آزادی صحافت کے خاتمے کا باعث بن گیا، پی ایف یو جے

اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے حکومت کے پیکا ایکٹ اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو آزادی صحافت کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دے دیا۔ پی ایف یو جے کےقائم مقام صدر خالد کھوکھر اور مزید پڑھیں

Untitled 68

عالمی یوم صحافت پر فریڈم نیٹ‌ورک کی سالانہ رپورٹ جاری ، اظہار حق کے لئے قومی تحریک شروع کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان میں صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے کام کرنےوالی عالمی ایوارڈ یافتہ تنظیم’’ فریڈم نیٹ ورک‘‘ نے پاکستان میں میڈیا کے وجود اور اس وابستہ پیشہ ور صحافیوں کی ملازمتوں ، ان کی پیشہ ورانہ سالمیت کو مزید پڑھیں

Untitled 66

دو وکلاء کے قتل میں ملوث ملزم کو 3 مرتبہ سزائے موت اور لائرز پروٹیکشن ایکٹ کے تحت قید سزا کا حکم

راولپنڈی: جج، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی امجد علی شاہ نے دو وکلاء کے قتل کے مقدمہ میں‌ملزم کو 3 مرتبہ سزائے موت، 20 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کے ساتھ لائرز ویلفیئر پروٹیکشن ایکٹ‌کے تحت مزید پڑھیں

Untitled 65

سوشل میڈیا پر جج اور عدالتی فیصلے کی غلط تشہیر کرنے ٔپر مقدمہ درج

عارف والہ: قتل کے مقدمہ میں‌عدالتی فیصلے کی غلط تشہیر اور فاضل جج کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر گروپ ایڈمن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ سٹی عارفوالہ مزید پڑھیں