WhatsApp Image 2025 03 01 at 07.08.55

چترال میں سال کے سب سے بڑے مارخورکا شکار

چترال: نیشنل پارک میں روسی شکاری نے رواں سال کے سب سے بڑے مارخور کا شکار کرلیا۔ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او) رضوان اللہ یوسف زئی کے مطابق چترال کےگول نیشنل پارک میں شکار کیےگئے نان ایکسپورٹیبل مارخور کی عمر مزید پڑھیں

397406 8290079 updates

بچوں کے جنسی استحصال کی اے آئی سے تیار تصاویر فروخت کرنیوالے متعدد افراد گرفتار

ڈنمارک: آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی بچوں کے جنسی استحصال کی تصاویر فروخت کرنیوالے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی سطح پر گرفتار کیے گئے مزید پڑھیں

LHC 3 1

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد اقبال رانجھا رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 3 نامزد ایڈیشنل ججز لاہور ہائیکورٹ کو لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں. اس سلسلے میں‌جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ایڈیشنل جج نامزد کئے گئے ڈسٹرکٹ‌اینڈسیشن ججز مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 01 at 05.49.47

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں‌بھی رمضان المبارک کے چاند کا خوبصورت منظر

ملتان:رمضان المبارک کا چاند ملتان سمیت دیگر علاقوں‌میں‌بھی نظر آ گیا، خوبصورت منظر کو دیکھ کر شہریوں کی زارو قطار دعائیں آج شام 6 بجکر 40 منٹ پر نماز مغرب کے وقت چاندواضح‌طور پر دکھائی دیا،جس کا نظارہ کئی منٹوں‌تک مزید پڑھیں

LHC 3

لاہورہائیکورٹ میں‌نامزد ججز ،ڈی ایس جے کی سنیارٹی لسٹ میں 41،14،3اور 108 ویں‌نمبر پر موجود

ملتان:جوڈیشل کمیشن کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں‌بطور ایڈیشنل ججز نامزد کئے گئے4ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ضلعی عدلیہ کے 152 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سنیارٹی لسٹ میں‌41،14،3اور 108 ویں نمبر پرہونے کے ساتھ 2 لاہور،ایک راولپنڈی اورایک وہاڑی سے مزید پڑھیں

SKYPE

مائیکروسافٹ کا سکائپ کی سروس بند کرنے کا اعلان

نیویارک:معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے کروڑوں صارفین رکھنے والی اپنی مشہور زمانہ ویڈیو کالنگ سروس سکائپ کو مئی 2025 سے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکائپ کسی زمانے میں دنیا کی سب سے مقبول ویب مزید پڑھیں

397308 3945248 updates

چیمپیئنز ٹرافی:آٹھویں‌پوزیشن لینے پر بھی پاکستان کو انعامی رقم ملے گی

لاہور:پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں 2 مسلسل شکست کے بعد پاکستان کا سفر اختتام کو پہنچ چکا ہے۔مسلسل شکست کے بعد ایونٹ سے آؤٹ ہوجانے والی پاکستانی ٹیم کی رینکنگ ٹیبل پر آٹھویں پوزیشن ہے اور مزید پڑھیں

397335 8008934 updates

ماہ رمضان:سعودی عرب میں‌کل،پاکستان میں‌اتوارکو پہلا روزہ ہوگا

ویب نیوز:سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک،سدیر سمیت دیگرشہروں کی آبزرویٹری میں اجلاس ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت مزید پڑھیں

supreem court of pakistan

جوڈیشل کمیشن: لاہور ہائیکورٹ میں‌4ایڈیشنل ججز اور آئینی بینچ میں‌5 ججز کے ناموں‌کی منظوری

اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 5 نئے ججز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شامل کر دیئے گئے ہیں ۔ چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونے وال جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم مزید پڑھیں

polio case 3

ملک میں پولیو کے 2 نئے کیس رپورٹ ،مجموعی تعداد پانچ ہوگئی

اسلام آباد:ملک میں پولیو کے 2 نئے کیس رپورٹ ہوگئے،محکمہ صحت نے سندھ کے علاقے قمبر اور پنجاب کے منڈی بہاؤالدین میں پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں رواں برس کا تیسرا اور پنجاب مزید پڑھیں