نمائندگان: لودھراںمیںپسند کی شادی کے بعد خلع لے کر والد کے گھر آباد ہونے والی لڑکی کو والد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ، دوسری جانب خوشاب میںٹک ٹاکر کو کزن نے غیرت کے نام پر قتل کردیا. تھانہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2968 خبریں موجود ہیں
چنیوٹ: تحصیل بھوآنہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق تحصیل بھوآنہ میں نامعلوم افراد نے پولیو کی ٹیم پر حملہ کردیا،حملے میں خاتون ورکرکا سر پھٹ گیا،جبکہ مرد ورکر کا بازو فریکچر مزید پڑھیں
کاشف رضا میں تیزی سے سیڑھیاں چڑھتا جارہا تھا، آگے نہ جانے کتنی سیڑھیاں تھیں مگر قدم تھے کہ تیزی سے خود ہی آگے بڑھتے جارہے تھے۔ ان سیڑھیوں کے اختتام پہ کیا ہوگا کچھ بھی معلوم نہ تھا، مگر مزید پڑھیں
ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کے زیراہتمام بی ایس کے طلبا کے سالانہ پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا. ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس میں بی ایس4سالہ پروگرام کی طالبات نے اپنے بنائے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی جبکہ اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ممانعت کا بل بھی مسترد کردیا۔ چیئرمین راغب حسین مزید پڑھیں
نمائندگان: مظفر آباد میں بادل پھٹ پڑا، کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں کئی مکانات اور مسجد تباہ ہوگئے، ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، نیز آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، اسلام آباد پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا مزید پڑھیں
ڈھاکہ: بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے کر رہائی کاحکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق عدالت نے سزائے موت کےقیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سنیارٹی کیس کی سماعت میں جسٹس نعیم افغان نے سوال کیا کہ ٹرانسفر ججز کے لیے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس کی مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور دیگر حکام مزید پڑھیں
تھرپارکر : صحرا میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک ہوگئے، علاقہ مکینوں کے مطابق ان دنوں تھرپارکر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کے باعث مور ہلاک ہورہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ مور نگرپارکر مزید پڑھیں