لاہور: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی سےمتعلق رپورٹ جاری،متاثر ہونے والے 382 فیڈرز مکمل،203 جزوی بحال کردیئےگئے،مجموعی طور پر سیلاب سے 51 گرڈ اور 588 فیڈرز متاثر ہوئے تھے ۔ پاورڈویژن کےمطابق فیصل آباد الیکٹرک کمپنی کےمتاثرہ فیڈرزمیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1904 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی کم مالیت ظاہر کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا. ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈلائن سےچند روز قبل انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں تبدیلی مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کی اپیل مسترد کر تے ہوئے 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم دیاہے ۔ ملزم کے مزید پڑھیں
لاہور:بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاس ایوان عدل بار روم میں زیر صدارت مبشر رحمن چوہدری صدر لاہور بار منعقد ہوا۔ جس میں میاں شرجیل احمد سینئر نائب صدر،ملک سیف اللہ کو کھر نائب صدر، نصیر احمد بھلہ مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقریب میں خطاب کیا اور اہم اعلانات کیے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یتیموں، بیواؤں اور غربا کی زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانونی سازی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب ڈیفامیشن ایکٹ 2024 (Act XI of 2024) کے تحت اختیار استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے پنجاب میں Defamation Tribunals قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ تقرریاں سیکشن 8(1)، پنجاب ڈیفامیشن ایکٹ 2024 کے تحت کی گئی مزید پڑھیں
لاہور: پب جی گیم سے متاثر ہوکر گھر والوں کو قتل کرنے والے ملزم کو سیشن کورٹ لاہور نے مجموعی طور پر 100 سال قید سزا کا حکم دے دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے 2022ء میں والدہ، بھائی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق ڈپٹی رجسٹرار کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے، جس میں کہا گیاہے کہ ایک جج اپنی ہی عدالت کے دوسرے جج کے خلاف حکم جاری نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک سے رقم نکالنے یا منتقل کرنے پر لگنے والے ود ہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین راغب نعیمی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں
اوکاڑہ: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اوکاڑہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید زرعی نظام کا افتتاح کیا، جو کسانوں کو پانی کی بچت، لاگت میں کمی اور بہتر پیداوار حاصل کرنے میں مدد دے گا۔ مزید پڑھیں