whatsapp image 2024 09 22 at 12

کراچی میں فلیٹ سے ماں، بیٹی اور بہو کی لاشیں برآمد

کراچی:گلشن اقبال میں فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق گھر کے سربراہ کی ذہنی حالت درست نہیں ہے۔ جاں بحق ہونے والی خواتین میں اسکی بیوی، بیٹی اور بہو شامل ہیں جبکہ بیٹے کو تشویشناک حالت مزید پڑھیں

Untitled 2025 12 07T084855.525

خواتین کی میراتھن میں بغیر حجاب شرکت پر منتظمین گرفتار

ویب نیوز: ایران میں میراتھن میں خواتین کی بغیر حجاب شرکت کرنے پر میراتھن کے منتظمین کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے بغیر حجاب میراتھن میں حصہ لینے پر 2 منتظمین کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

422347 9819877 updates

زیادتی کا ملزم کانسٹیبل بری ہونے پر خاتون کی خود کشی، قتل کا ملزم بھی بری

نمائندگان: قصورکے قریب خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا دی، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کا کہناہے کہ خاتون نے سال 2022ء میں پولیس کانسٹیبل رفیق کے خلاف زیادتی کامقدمہ درج کرایا تھا۔جس پر مزید پڑھیں

taxi service

لاہور میں خواتین کو ہراساں کرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

لاہور:گلبرگ کے علاقے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے اوورسیز پاکستانی کی فیملی کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا، جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اُس مزید پڑھیں

adb 1

پنجاب میں‌صحت، تعلیم اور زراعت کی بہتری کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی فنانسنگ

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ اےڈی بی کےمطابق رقم صوبہ پنجاب میں تعلیم،صحت اورزرعی شعبےکی بہتری کیلئےخرچ کی جائے گی. زرعی مشینری اورکم کاربن فارمنگ کےفروغ کےلیےسرمایہ مزید پڑھیں

Untitled 2025 12 06T054903.841

گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیاں جاں بحق اور لڑکی پر تشدد کے مقدمات میں 4 ملزموں کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مبینہ طور پر جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیوں کے جاں بحق ہونے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جج کے بیٹے ابوذر اور مزید پڑھیں

411442 402074 updates

شوہر کے ہاتھوں‌ بیوی اور بیٹی قتل، باپ بیٹی سمیت ڈوب گیا

نمائندگان: کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری میں شوہر نے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم اپنی بیوی پر الزامات لگاتا رہتا تھا جس پر جھگڑا ہوتا رہتا تھا، ملزم نے جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے مزید پڑھیں

421820 7665005 updates

پنجاب میں خواتین کے زمین کے مقدمات اولین ترجیح، فوری فیصلے کا حکم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پنجاب کے ہر مرلے، ہرکنال اور ہر ایکڑ پر صرف اصل مالک کا ہی قبضہ ہوگا، زمین یا پراپرٹی پر قبضے سے متعلق ڈپٹی کمشنر آفس میں درخواست دیں، دنوں میں مزید پڑھیں

421693 8852890 updates

طالبہ سے مبینہ ہراسانی پر پروفیسر معطل، زرعی یونیورسٹی میں داخلہ بند

بوریوالا: فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس میں پروفیسر کی جانب سے طالبہ سے مبینہ طور پر ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔جس میں پروفیسر کی جانب سے مبینہ طور پر نتائج میں اضافی نمبر دینے کی پیشکش کی ویڈیو مزید پڑھیں