LHC 2 1

ہائیکورٹ‌ میں‌اضافی نقول فیس کے خلاف وکلاء‌نے احتجاج کا اعلان کر دیا

ملتان: ہائیکورٹ‌ملتان بینچ کے مقدمات کی مصدقہ نقول کے لئے فارم پر 500 روپے اضافی فیس واپس نہیں لئےجانے کے خٌلاف وکلاء نے آج سابق صدر ہائیکورٹ‌بار سید ریاض الحسن گیلانی کی قیادت میں‌احتجاج کا اعلان کر دیا. اس سلسلے مزید پڑھیں

restaurant marrige hall

پنجاب میں نان رجسٹرڈ ریسٹورنٹ اور شادی ہالوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ، ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےخصوصی اجلاس میں ریسٹورنٹ اورشادی ہالوں کی رجسٹریشن کی منظوری دی،صوبےبھرمیں واقع چھوٹے بڑے ریسٹورنٹ اور شادی ہالوں کی رجسٹریشن کیلئے اقدامات کی ہدایت اور ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں

chenab river

پاکستان میں پانی کے ذخائر میں مزید کمی، اسحاق ڈار کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: پاکستان میں قابل استعمال پانی کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے مطابق شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نہ بڑھنے کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی آمد کم مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 08T114458.657

دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازم کے شریک حیات پر نو میرج اور لائف سرٹیفکیٹ دینے کی پابندی

لاہور: دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کے لئے لائف سرٹیکفیٹ اور نومیرج سرٹیکفیٹ جمع کرانے کی شرط عائد کر دی گئی. قبل ازیں حکومت پنجاب کی جانب سے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے مزید پڑھیں

ambulance 2

عید ٔپر گیس لیکیج دھماکہ میں‌6 افراد اور تیز رفتاری کے باعث 4 افراد جاں‌بحق

نمائندگان: مردان کے شہری علاقے ارم کالونی کے ایک گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ارم کالونی کے ایک گھر کی دوسری منزل پر رات کو گیس لیکج کے مزید پڑھیں

crime 4

پسند کی شادی اور خاندانی تنازعہ؛ عید سے ایک روز قبل 5 افراد جان سے گئے

نمائندگان: لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں فائرنگ سے باپ، بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ پسند کی شادی کے باعث مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 05T223249.881

عالمی 52 ویں یوم ماحولیات؛ پلاسٹک کی آلودگی سے جانداروں کے ساتھ انسانی زندگی کو بھی خطرہ لاحق

ملتان: سابق وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی سے جانداروں کی بہت سی انواع کے علاوہ انسانی زندگی کو بھی خطرہ لاحق ہے، دنیا میں ہر سال 400 مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 05T212631.260

غربت کی درجہ بندی کا انڈیکس تبدیل، پاکستان میں 44.7 فیصد آبادی غربت کا شکار

اسلام آباد: عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت کی پیمائش کے پیمانے کو تبدیل کرتے ہوئے نئی حدود متعین کردی ہیں، پرانے معیار (3.65 ڈالر یومیہ) کے تحت یہ شرح 39.8 فیصد تھی۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان سمیت مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 04T220056.959

ڈاکٹر محراب خان، شعبہ کیمیا، ویمن یونیورسٹی ملتان کے کامیاب پبلک ڈیفنس کی تقریب

ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کیمیا کی پی ایچ ڈی سکالر محراب خان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے ویمن یونیورسٹی ملتان کے کچہری کیمپس میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈاکٹر سارہ مصدق، مزید پڑھیں