لاہور: پنجاب میں 14 ہزار زیرالتواء مقدمات کے خاتمے کے لئے دن کے ساتھ رات کی عدالتیں لگانے بارے موجود ججز سے رضامندی کے مراسلے پر پنجاب کی ضلعی سیشن و سول عدلیہ کے 768 ججز نے رضا مندی ظاہر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1221 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سےموٹر وہیکلز آرڈیننس 1965ء میں کی جانے والی ترامیم کیلئے تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، جس سے پنجاب میںچوری کی گاڑیوںکی فروخت کی روک تھام کے ساتھ قانونی طورپر لائی جانے والی مزید پڑھیں
کراچی:اسپیس اینڈ اَپر ایٹماسفئیر ریسرچ کمیشن نے ملک میں رمضان المبارک کا چاندنظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ رمضان کا چاند کب مزید پڑھیں
ملتان: یوایس قونصلیٹ جنرل لاہور کے پولیٹیکل آفیسر اور اسسٹنٹ نے ایوان تجارت و صنعت ملتا ن کا دورہ کیا، ممبران سے ملاقات کے دوران خطہ کی معاشی ترقی،زراعت،آئی ٹی پارک اور دیگر شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات مزید پڑھیں
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھرکی عدالتوںکے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے .اس سلسلے میںرجسٹرار کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہور،اس کے بنچز ملتان، بہاولپور مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب میںعام آدمی کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیاگیا.عام آدمی کے لئے 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگرٹرانسپلانٹیشن مفت ہوگی، پروگرام کے تحت گردوں کی پیوند کاری بھی بالکل مزید پڑھیں
مانسہرہ:سیاحتی مقام سری پائے میں سکیٹنگ کے دوران راستہ بھٹکنے والے دو غیر ملکی سیاحوں کو رات گئے 10 گھنٹوں کی طویل سرچ آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا۔ شوگراں میں موجود دوغیرملکی سیاح جو سیاحتی مقام سری پائے پرموجود مزید پڑھیں
وہاڑی:وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن خواتین کو خود مختار، بااعتماد بنانے کی جانب وہاڑی پولیس نے قدم اٹھاتے ہوئے، ٹریفک پولیس وہاڑی کی خواتین بائیکر پر مشتمل ٹریفک کوئیک رسپانس فورس کا قیام عمل میںلایا گیاہے،ڈی ایس پی ٹریفک عامر مزید پڑھیں
نارووال: پولیس تھانہ سٹی نارووال نے غلط پارکنگ سے منع کرنے پر ٹریفک اہلکار کوتشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میںملوث دو ملزموںکو گرفتار کرلیا ہے. پولیس کے مطابق ٹریفک اہلکار حفیظ اللہ نے مقدمہ درج کرایاکہ ظفروال بائی پاس مزید پڑھیں
ملتان: وائس چانسلر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر زبیر اقبال نے کہا ہے زکریا یونیورسٹی اس خطے کی اہم یونیورسٹی ہے جسے 6 ماہ کے اندر مکمل طور پر ڈیجیٹلائزڈ کیا جائے گا، سٹوڈنٹس فیسلیٹیشن سنٹر کا قیام اس مزید پڑھیں