415313 536841 updates 1

ٹک ٹاکر ماہ نور قتل کیس میں‌قاتل شوہر کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت، 5 لاکھ جرمانہ

لاہور:سیشن عدالت نے معروف ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے شوہر محمد رمضان کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس مزید پڑھیں

937810 50309107

پنجاب بھر میں میٹرک اور نہم کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی

لاہور: پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ اعلامیے کے مطابق میٹرک کے امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا. دہم جماعت کا پہلا پرچہ عربی، کمرشل جغرافیہ مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 28T205350.863

لاہور ہائیکورٹ:12 کروڑ آبادی کیلئے ہسپتالوں میں صرف 411 وینٹی لیٹرز کی رپورٹ پیش

لاہور: پنجاب کی بارہ کروڑ آبادی کے لیے ہسپتالوں میں صرف 411 وینٹی لیٹرزموجود ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ کیئر سروسز نے پنجاب کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے. جس کے مطابق مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 28T061913.256

پنجاب کی 4 ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات کے لئے میلہ سج گیا، انتظامات مکمل

ملتان: صوبہ پنجاب کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز لاہور، ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی کے سالانہ انتخابات آج 28 فروری 2026ء کو منعقد ہوں‌ گے، جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں. صوبہ بھر کے دور دراز مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 27T224727.113

ملک میں 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

اسلام آباد:ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے لہسن، مٹن اور دال ماش سمیت 13 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ ٹماٹر، آلو اور چکن سمیت 14 چیزوں میں قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے لہسن، مٹن، مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 27T223414.188

روزگار کیلئے بیرون ملک جانے والوں کی شرح میں19 فیصد اضافہ، آؤٹ لک رپورٹ

اسلام آباد:وزارت خزانہ کے مطابق روزگارکیلئے بیرون ملک جانے والوں کی شرح میں 19 فیصد اضافہ ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق جنوری میں 75 ہزار 663 ورکرز نے بیرونی ملازمت کیلئے رجسٹریشن مزید پڑھیں

supreme court of pakistan 8 1

وراثتی جائیداد میں‌شریک کھاتہ دار صرف قیمتی حصے کی تقسیم کا مطالبہ نہیں کرسکتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے وراثتی جائیداد کی تقسیم کے کیس میں اہم فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ کوئی بھی شریک کھاتہ دار صرف قیمتی حصے کی تقسیم کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔ سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

937584 47245787

ملک بھر کی عدالتوں اور بار رومز کی سولرائزیشن سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت ملک بھر کے عدالتی انفراسٹرکچر میں اصلاحات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں عدالتوں اور بار رومز کی سولرائزیشن سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 26T222914.005

سی سی ڈی اقدامات؛پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، ڈی آئی جی لیگل پنجاب طلب

نمائندگان:وہاڑی میں ایڈووکیٹ ذیشان ڈھڈی کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمہ میں‌سابق ایس ایچ او ماچھیوال سمیت 6 افسران اور 6 کانسٹیبلوں کےخلاف مقدمہ درج ہو گیا. ایف آئی اے ملتان نے تقریباً 3 مہینے انکوائری کرنے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 23T154204.409

لاہور ہائیکورٹ:مفت قانونی امداد کیلئے 24 وکلاء کی ناموں کی منظوری دے دی گئی

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب بار کونسل کی جانب سے مفت قانونی امداد کے لیے تجویز کردہ 24 وکلاء کے ناموں کی منظوری دے دی۔ پرنسپل سیٹ کے لیے 7، ملتان بینچ کے لیے 5، مزید پڑھیں