395018 8058026 updates

سویڈن:سکول میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت10 افراد ہلاک

سویڈن:صبح سویرےسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،جس میں‌ابتدائی طور پر10 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے،فائرنگ کرنے والا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 04 at 03.26.11 1

سینئرکلرک سیشن کورٹ ملازمت کے لئے رقم ہتھیانے کےمقدمہ میں‌گرفتار

ملتان:اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے مطابق سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نے محمد اسد سینئر کلرک سیشن جج کورٹ ملتان کو28لاکھ روپےہتھیانے کے مقدمہ میں‌اینٹی کرپشن ٹیم کے ساتھ گرفتار کر لیا. اینٹی کرپشن کے مطابق شکیل نواز نے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 04 at 05.10.22

قومی کانفرنس برائے بحالی کپاس: ماہرین کاکپاس کی صنعت کی ترقی اور پائیداری کے لیے مختلف حکمت عملی اختیار کرنے پر زور

ملتان:پاکستان میں تیزی سے کپاس کی گرتی ہوئی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ میں کمی کے باعث کاٹن صنعت کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کے خاتمے اور کپاس کی بحالی و فروغ کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 04 at 05.12.12

خوشحال پاکستان کشمیری عوام کے حقوق کی مؤثر آواز بن سکتا ہے:ذوالفقارانجم

ملتان:چیئرمین ایس ایم گروپ آف انڈسٹریز،ممبر نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ اینڈ ممبر بورڈ آف انویسٹمنٹ چوہدری ذوالفقارعلی انجم نے کہا کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ہمیں اس عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنے کشمیری مزید پڑھیں

394924 3812892 updates

بیرون ملک جانیوالوں اور لیپ ٹاپ کے خواہش مندوں کو قرضہ دینے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے کاروباراور زراعت قرضہ سکیم کا دائرہ بڑھا دیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قرضہ سکیم کے دائرے میں توسیع کے بعد متوقع بیرون ملک جانے والی افرادی قوت اور لیپ ٹاپ کے مزید پڑھیں

394766 5230088 updates

موسمیاتی تبدیلیاں:گرم علاقوں‌میں‌چوہوں کی تعداد میں‌اضافے کا خدشہ، امریکہ میں‌بھاری نقصان

نیویارک:ایک نئی تحقیق میں‌ موسمیاتی تبدیلیوں کا ایسا دنگ کردینے والا اثر سامنے آیاہے،جس کا عام لوگوں‌نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا. ایک تحقیق میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہمارے سیارے کو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 03 at 08.16.01

عزم وہمت کے ساتھ ہرمشکل میں‌تیاررہنے کے لئے گرل گائیڈزکیمپ کا انعقاد

ملتان:طالبات کو مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیاررہنےاور انہیں‌مختلف مہارتیں‌سکھانے کے لئےگائیڈہاؤس باغ لانگے خان ملتان میں گرل گائیڈزکے زیراہتمام 4 روزہ رہائشی کیمپ کا انعقاد کیا گیا. کیمپ میں‌گرل گائیڈز کو مختلف قسم کی ٹریننگ دینے کےساتھ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 03 at 07.59.41

مہنگائی میں کمی کے باوجود اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی)نے مجموعی طور پر مہنگائی میں کمی کے باوجود چینی، گھی اور خوردنی تیل سمیت بعض اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 03 at 02.30.43

ملتان کے قانون دان خاندان کا سپوت کینیڈاکی لبرل پارٹی کا عہدیدار منتخب

کینیڈا: پاکستانی سماجی تنظیم وائی ایل پی کینیڈا چیپٹر کے سینیئر رہنما، معروف قانون دان، ملتان کے معروف علمی و قانونی گھرانے سے تعلق رکھنے والے بیرسٹر وجاہت فیضان کو لبرل پارٹی آف کینیڈا کی انتخابی ضلعی ایسوسی ایشن (ای مزید پڑھیں