396080 8742442 updates

خشک سالی میں‌اضافہ،پانی کا بحران شدید،گندم کی فصل متاثرہونے کا بھی خدشہ

کراچی:رواں سیزن کے دوران بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار ہوگیا۔خشک سالی کے باعث ڈیموں اور زیرِ زمین پانی کی سطح شدید کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

396066 7434405 updates

گاؤں کے تمام باسیوں کا مرنے کے بعد آنکھیں عطیہ کرنے کا عہد

تلنگانہ:بھارت میں ایک گاؤں ایسا ہے جہاں کے ہر بسنے والے نے مرنے کا بعد آنکھیں عطیہ کرنے کا عہد کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں آبادی کا تناسب زیادہ ہونے کے باوجود وہاں انسانی اعضاء عطیہ کرنے کا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 15 at 11.26.18 1

سکولوں‌کے بچوں‌کوکینڈی دے کرخطرناک بیماری کے پھیلاؤ کا الرٹ‌جاری

ملتان:کمشنرعامرکریم خان اور ڈپٹی کمشنرمحمد علی بخاری کی جانب سےسکولوں میں نئی خطرناک دوا کی دریافت کا الرٹ جاری کیاگیاہے. اس سلسلے میں‌عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس معلومات کو آگے ضرور پہنچائیں چاہے ان کے بچے مزید پڑھیں

396065 1598969 updates

راولپنڈی:پانی ضائع کرنے پر 2 شہریوں کا چالان

راولپنڈی:ملک میں‌جاری خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں‌ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔واسا راولپنڈی کی جانب سے نافذ کی گئی ایمرجنسی کے مطابق خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے۔ اس حوالے سے ایم ڈی مزید پڑھیں

396003 4013915 updates

سیہون جاتےزائرین کی دو بسوں کو حادثہ، 16افراد جاں بحق،پاک فوج مدد کو پہنچ گئی

کراچی:نوابشاہ اور خیر پور میں زائرین کی دو بسوں کو پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نوابشاہ میں آمری روڈ پر فتوحل زرداری گاؤں کے قریب مزید پڑھیں

Akash Ansari

معروف شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری آتشزدگی حادثے میں جاں بحق

کراچی: سندھی و اردو زبان کے معروف شاعر، سیاسی رہنما و سینیئر صحافی ڈاکٹر آکاش انصاری حیدرآباد کے علاقے سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر 68 برس کی عمر میں جاں بحق ہو گئے۔ میڈیارپورٹ مزید پڑھیں

TEACHERS INDECENT BEHAVIOR ANDHR

خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر سکول ٹیچر پٹائی کے بعدپولیس کے حوالے

دہلی:بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع میں سکول ٹیچر کے ناشائستہ سلوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔مشتعل افراد نے سکول ٹیچر کی درگت بنادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری سکول ٹیچر کے رویے کی شکایت پولیس سے بھی مزید پڑھیں

laptop

ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاریاں مکمل

لاہور:پنجاب حکومت نے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی، صوبے کے ایک لاکھ طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ لیپ ٹاپس کے ماڈل اور مارکیٹ قیمت کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ پنجاب میں طلباء مزید پڑھیں