WhatsApp Image 2025 02 18 at 04.46.59

"ڈیٹا پر مبنی سماجی تبدیلی”:بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح، تمام شعبوں‌میں‌ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

حیدرآباد:دنیا میں سمارٹ سٹیز بن رہے ہیں، زرعی طور پر ترقی یافتہ ممالک روبوٹک ٹیکنالوجی کی طرف منتقل ہو رہے ہیں، جبکہ ہم ابھی تک پریسیشن ایگریکلچر تک صحیح رسائی حاصل نہیں کر سکے۔سندھ میں ڈیڈھ کروڑ سے زائد افراد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 18 at 04.40.09

جعلی نکاح‌نامہ بنانے اوررشوت ستانی کے مقدمات میں‌3 ملزم گرفتار

ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نے ملزم محمد حسین ولد اللہ بخش قوم ارائیں کوٹلی نجابت تحصیل شجاعباد ضلع ملتان کو مقدمہ نمبر3سال 2024ءمیں اینٹی کرپشن ٹیم کے ساتھ گرفتار کر لیا. ریجنل ڈائریکٹر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 16 at 06.13.18

صاف پانی کی فراہمی:دورحاضرکی سب سےبڑی سماجی خدمت میں‌ذوالفقارانجم کی کاوش

ملتان: نیو شاہ شمس کالونی کے مکینوں کے لیے محسنِ ملتان، چوہدری ذوالفقار علی انجم کی کاوشوں سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا، جس کے تحت آر او پلانٹ کو فعال کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 17 at 04.15.17

میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف

کراچی:میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا گیا. ملک بھر میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی اسناد کی تصدیق کرنے والے ادارے آئی بی ای سی (انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن) نے مذکورہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 17 at 04.21.55

انسداد دہشت گردی عدالتوں‌کے نگران جج مقرر،سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹیوں‌کی تشکیل نو

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے متعدد انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل نو کر دی۔ جسٹس ملک شہزاداحمد پنجاب کی انسداد دہشتگردی عدالتوں کی نگران جج مقرر ،جسٹس مسرت ہلالی کے پی کے،جسٹس ہاشم کاکڑ بلوچستان کی انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

Wmn Crime 2

خاتون کانسٹیبل حادثاتی طورپرجان کی بازی ہار گئی

سیالکوٹ:خاتون پولیس اہلکار تھانے سے ملحقہ اپنے سرکاری کوارٹر میں مردہ پائی گئی، پولیس نے قتل،خودکشی یاحادثاتی وفات کی تحقیق شروع کر دی. پولیس کے مطابق خاتون کانسٹیبل گھر میں موجود تھی کہ اچانک گولی چلنے کی آواز آئی،اورمعلوم کرنے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 17 at 08.37.30

سپیکر قومی اسمبلی کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے انتخابات 2025-27 میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر رانا محمد عظیم، سیکرٹری جنرل شکیل احمد، سیکرٹری فنانس شہر بانو، سیکرٹری اطلاعات احتشام الحق، اور دیگر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 17 at 07.33.57

یوٹیلیٹی سٹورزملازمین کا برطرفیوں اور نجکاری کے خلاف احتجاج

ملتان:یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی تمام یونینز نے ڈیلی ویجز ملازمین کے معاشی قتل کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ملتان کے ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی .مظاہرین نے حکومت پاکستان اور یو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 17 at 03.12.17 1

کردوں کے مریضوں‌کا حکومت پنجاب سےانسانی زندگیاں‌بچانے کا مطالبہ

ملتان:مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے گردوں کے موذی مرض میں مبتلا مریضوں حلیمہ سعدیہ،سدرہ،عمران،حاجی دلشاد،فہیم اختر ودیگر نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے تجاوزات مافیا کے خلاف مزید پڑھیں

fbr

غیر تصدیق شدہ رسید یا انوائس جاری کرنے والےریٹیلرز کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کی جانب سے غیر تصدیق شدہ رسید یا انوائس جاری کرنے والے ٹیئرون ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم مزید پڑھیں