ملتان: یوایس قونصلیٹ جنرل لاہور کے پولیٹیکل آفیسر اور اسسٹنٹ نے ایوان تجارت و صنعت ملتا ن کا دورہ کیا، ممبران سے ملاقات کے دوران خطہ کی معاشی ترقی،زراعت،آئی ٹی پارک اور دیگر شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد نے دیگرہائیکورٹس سے 3 ججز کے اسلام آباد ہائیکورٹمیںتبادلہ کےخلاف 5 ججز کی سپریم کورٹ میں دائرپٹیشن کی حمایت کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے جاری اعلامیے میںپراسیس اور مزید پڑھیں
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھرکی عدالتوںکے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے .اس سلسلے میںرجسٹرار کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہور،اس کے بنچز ملتان، بہاولپور مزید پڑھیں
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میںپاکستان بار کونسل کے نمائندہ اختر حسین ایڈووکیٹ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ سینئر قانون دان اختر حسین نے اپنے استعفیٰمیں لکھا ہے کہ پاکستان بار کونسل نے مجھےآئین پاکستان 1973ء مزید پڑھیں
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے مذاکرات آج سےشروع ہوں گے۔ آئی ایم ایف وفد 24 سے 28 فروری تک پاکستان میں قیام کرے گا ۔ مزید پڑھیں
دبئی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے لگاتار 12 مرتبہ ٹاس ہارنے کا انوکھا ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں پاکستان کیخلاف اپنا دوسرا میچ کھیل رہی مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب میںعام آدمی کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیاگیا.عام آدمی کے لئے 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگرٹرانسپلانٹیشن مفت ہوگی، پروگرام کے تحت گردوں کی پیوند کاری بھی بالکل مزید پڑھیں
دبئی:چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 242 رنز کا ہدف بھارت نے 43 اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ مزید پڑھیں
مانسہرہ:سیاحتی مقام سری پائے میں سکیٹنگ کے دوران راستہ بھٹکنے والے دو غیر ملکی سیاحوں کو رات گئے 10 گھنٹوں کی طویل سرچ آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا۔ شوگراں میں موجود دوغیرملکی سیاح جو سیاحتی مقام سری پائے پرموجود مزید پڑھیں
پشاور: افغان فورسز کےمتنازع حدود میں تعمیراتی کام کرنے پر بضد رہنے پر پاک افغان طورخم بارڈر آج دوسرے روز بھی بند رہاہے،جس کے باعث پاک افغان طورخم بارڈر سے پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا مزید پڑھیں