409312 7564441 updates

زہنی مسائل:ایک اور پاکستانی اداکارہ 70 روز تک کمرے میں‌بند

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نوشین شاہ نے شوبز انڈسٹری سے عارضی دوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی۔ جیونیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں نوشین شاہ نے شرکت کی اور اپنی صحت سمیت مختلف موضوعات مزید پڑھیں

whatsapp image 2024 09 22 at 12 3

حادثات اور تنازعات نے 8خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد کی جان لے لی،5 زخمی

نمائندگان: فیصل آباد میں چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر لڑکے نے فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو قتل جبکہ دوسری کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ہراساں کرنے سے روکنے پر لڑکے نے ہوٹل پر کام کرنے والی لڑکی اور مزید پڑھیں

409272 9494487 updates

بلوچستان: 6 ماہ میں دہشتگردی کے 501 واقعات میں 257 افراد جاں بحق

کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے یکم جنوری سے 30 جون تک صوبے میں دہشت گردی واقعات پراعدادوشمار جاری کردیئے۔ بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے یکم جنوری سے 30 جون تک ششماہی اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے مزید پڑھیں

scp 1 1

پولیس سٹیٹ کا تاثر خطرناک ، پولیس عوام کی بجائے طاقتور طبقےکی خدمت کر رہی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس کے رویے سے متعلق کیس پر فیصلے میں کہا ہے کہ پولیس سٹیٹ کا تاثر خطرناک ہے، پولیس طاقتور طبقے کی خدمت کر رہی ہےعوام کی نہیں ۔ سپریم کورٹ نے سیتا رام کیس مزید پڑھیں

409148 3979704 updates

بلوچستان میں قتل 9 افراد کی لاشوں پر بین، دو بیٹے کھونے والی ماں کا پاکستان کے لئے ترانہ

ڈی جی خان: انتظامیہ نے لورالائی میں قتل کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں وصول کرلیں۔بیٹوں کے انتظار میں‌ رکھی شوہر کی میت کے بعد دو بیٹوں‌ کی لاشیں‌وصول کرنے والی ماں نے حوصلے کی نئی مثال قائم کر مزید پڑھیں

ayesha jhanzaib

خاتون اینکر کے متعلق یوٹیوب پروگرام میں‌نامناسب گفتگو پر ملزم کی ضمانت مسترد

لاہور: مقامی عدالت نے اینکر عائشہ جہانزیب کے بارے میں نامناسب گفتگو کرنے والے ملزم حسیب سجاد کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نعیم وٹو نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں مزید پڑھیں

actor humaira asghar

اداکارہ حمیرا کی لاش وصول کرنے کے لئے اہلخانہ کی کراچی آمد، پولیس افسران سے ملاقات

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ حمیرا کے اہل خانہ لاش وصول کرنے کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حمیرا کے اہلخانہ کی ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں پولیس افسران سے ملاقات کی، حمیرا کی میت کو مزید پڑھیں

404854 1115709 updates 1

ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں کرنے پر بیٹی باپ کے ہاتھوں‌قتل

راولپنڈی: باپ نے مبینہ طور ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں کرنے پر بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بیٹی مہک شہزادی سے ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، لیکن بیٹی کے مزید پڑھیں

youtube

سائبر کرائم ایجنسی کی رپورٹ پر عدالت کا 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ این سی سی آئی اےعباس شاہ نے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کی نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی مزید پڑھیں