اسلام آباد: عدالت نے 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ این سی سی آئی اےعباس شاہ نے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کی نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 872 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا زیرِ حراست ملزمان کے انٹرویوز سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اعترافِ جرم صرف آزاد ماحول میں ممکن ہے۔ زیرحراست ملزم کا انٹرویو قابل قبول شہادت نہیں نہ ہی اس مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان میں تمام 1500فلاحی تنظیموں اور اداروں کی رجسٹریشن ختم کردی گئی، فلاحی تنظیموں کو31 جولائی تک چیرٹیز اینڈ ریگولیشن اتھارٹی میں رجسٹریشن کی ہدایت کی گئی ہے. بلوچستان کی چیرٹیز اینڈ ریگولیشن اتھارٹی نے محکمہ سماجی بہبود میں مزید پڑھیں
کراچی: لیاری میں حال ہی میں منہدم ہونے والی عمارت کے حادثے نے نہ صرف قیمتی جانیں لیں بلکہ درجنوں رکشہ ڈرائیورز کو بھی بے روزگار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں عمارت کے پارکنگ اسٹینڈ میں کھڑے 35 مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: جناح آباد میں14 سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایبٹ آباد کے علاقے حبیب اللہ کالونی میں جنسی زیادتی کا شکار 14 سال کی گھریلو ملازمہ ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ معصوم مزید پڑھیں
لاہور : گرین ٹاؤن میں غیرملکی خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ نامعلوم شخص نےغیرملکی خاتون کو اس کے بیٹے کے سامنے ہراساں کیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پاکستان رواں سال پانی کی کمی سے متاثر 15واں ملک بن جائے گا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو بتایا مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ملک میں انسانی حقوق کے دفاع کے کام کے لیے مسلسل سکڑتی ہوئی فضا پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چئیرپرسن اسد اقبال بٹ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
شیخوپورہ: پاور ڈویژن نے شیخوپورہ میں لیسکو گارڈ کےہاتھوں معمر خاتون کی بے توقیری پر سخت ایکشن لے لیا ہے، جس کے بعد سیکیورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ای لیسکو مزید پڑھیں
ملتان: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ملتان میں صاف پانی کی قلت ہے اور 94 فیصد زیر زمین پانی پینے کے قابل نہیں رہاہے. اویس لغاری کا مزید کہنا ہے کہ پانی میں موجود آرسینک کی مزید پڑھیں