لاہور: صوبائی حلقہ پی پی 263 سے ایم پی اے چوہدری نعیم شفیق نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار پیش کرتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو رحیم یار خان کی تکنیکی بندش کی مبینہ سازش کا معاملہ اٹھایا ہے. تحریک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 475 خبریں موجود ہیں
لاہور: سرور روڈ کینٹ کے علاقے میں ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد نے گولی مار کر خود کشی کرلی، آبائی علاقہ میںتدفین کر دی گئی. پولیس کے مطابق جسٹس جواد حسن کے نائب قاصد حسنین نے سحری کے بعد مزید پڑھیں
نمائندگان: تحصیل جہانیاں کے علاقہ ٹھٹھہ صادق آباد میں میبنہ طور پر غربت سے تنگ شخص نے گھریلو ناچاقی پر جنونیت کامظاہرہ کرتے ہوئے بیوی اور بیٹے پر اینٹوں سے تشدد کیا. تشدد کے باعث ملزم کے ہاتھوں اس کا مزید پڑھیں
کراچی:سندھ حکومت نے سزا یافتہ قیدیوں کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے پرائمری سے یونیورسٹی تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں سینٹرل جیل کراچی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کے لیے سہولیات کی بہتری کا معاہدہ طے پا گیا، بلوچستان کی جیلوں میں قید خواتین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے محکمہ ترقی نسواں اور جیل خانہ جات کے درمیان مفاہمتی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: کمسن بچی کو ونی کرنے پر 6 بیٹیوںکے والد کی خودکشی کے مقدمہ میں گرفتار ملزموں فرید اور کفایت کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔مقدمہ میں نامزد 2 ملزموں ملک عنایت اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے دنیا میں پاکستان ہیپاٹائٹس میں پہلے، ذیابیطس میں تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ پولیو اورسٹنٹنگ میں شدید ترین متاثرہ ممالک کی صف میں بھی پاکستان شامل ہے مزید پڑھیں
پاراچنار: راستوں کی بندش کیخلاف پاراچنار میں دھرنا 10ویں روز میں داخل ہو گیا، اس دوران دھرنا شرکاء نے پریس کلب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال تک احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ پاراچنار پریس کلب کے باہر راستوں کی بندش کیخلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ملنے کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ہدایات کے ساتھ درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے سیکرٹری مزید پڑھیں
لاہور: میو ہسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار جانے والے مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ہسپتال کے چیسٹ وارڈ میں کیفٹرکسون انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے گزشتہ روز 36 سالہ مزید پڑھیں