crime scene

اپنوں نے ہی زندگی چھین لی، 2 خواتین سمیت 6 افراد موت کی نیند سو گئے

نمائندگان:ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں بیوی نے شوہرکو قتل کرکے گھر کے صحن میں دفنادیا،شامل تفتیش بیوی نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں لطف الرحمن نامی شہری کئی روز سے لاپتہ تھے۔ ان کے بھائیوں نے لاپتہ مزید پڑھیں

karachi gul plaza fire

گل پلازہ میں اگ گھنٹوں بعد بھی بےقابو، فائر فائٹر سمیت 6 جاں بحق،60 افراد لاپتہ

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے عمارت مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 17T230809.365

6 برس میں 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار، ڈی این اے مل گیا

کراچی: مختلف علاقوں میں 6 سال تک 100 سےزائدبچوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم بالآخرپولیس کی گرفت میں آگیا۔ ملزم کے خلاف پہلا مقدمہ 2020ء اور آخری پرچہ 2025ء میں درج ہوا ، شہر قائدمیں 6 سال سےملزم مزید پڑھیں

425474 5829390 updates

جسمانی اعضاء عطیہ کرنیوالے 200 افراد کیلئے شاہی اعزازات کا اعلان

ویب نیوز:سعودی عرب میں اعضاء عطیہ کرنے والے 200 افراد کے لیے شاہی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اعضاء عطیہ کرنے والے مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 16T191226.988

خسرہ کی وبا پھیلنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق، 5 زیر علاج

خیرپور: تحصیل نارا میں مبینہ طور پر خسرہ کے باعث ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق ہوگئے ، متاثرہ خاندان کے مزید پانچ بچے بھی اسی وباکے باعث ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جس میں تین بچوں کی حالت مزید پڑھیں

seminary chakwal rape 1

17 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار، تاخیر پر ایس ایچ او معطل

کراچی: گلشن معمار کے علاقہ میں 17 برس کی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کےمطابق میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہےجبکہ واقعہ میں رہائشی اپارٹمنٹ کے یونین کا سابق صدر ملوث نکلا،پولیس مزید پڑھیں

crime scene

پولیس افسر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا، فرار ہونے میں‌کامیاب

کراچی:شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ، ملزم پولیس افسر واقعہ کے بعد فرار ہوگیا ، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ پولیس حکام کے مطابق شادمان ٹاؤن میں ملزم تبسم مزید پڑھیں

court order

ای او بی آئی؛ساڑھے 14 سال سروس مکمل کرنے والے ملازمین پنشن کے حقدار، آئینی عدالت

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے نجی اداروں کے ملازمین کو اولڈ ایج پنشن دینے کا حکم دے دیا۔آئینی عدالت نے ای او بی آئی کی جانب سے دائر تمام اپیلیں خارج کر دیں۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

medical facilities

پنجاب کے ہسپتالوں میں طبی عملہ، سیکورٹی اور مریضوں‌ کے لئے جدید اقدامات کا فیصلہ

لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں اب ہر مریض کو اب عالمی معیار کی جدید ترین ادوایات ملیں گی، ہسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کے موبائل فون استعمال پر پابندی جبکہ تنخواہیں صرف اچھی کارکردگی پر بڑھیں گی۔ وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

punjab police 1

پرتشدد ہجوم کاجرم ناقابلِ ضمانت قرار، رائٹ زون کے نفاز سے پولیس کو بھی تحفظ حاصل

لاہور: پنجاب پولیس آرڈر2002ء میں ترمیم کردی گئی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنےترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ ترمیم شدہ قانون کے تحت پرتشدد ہجوم کا رویہ قابلِ دست اندازی پولیس اور جرم ناقابلِ ضمانت قرار دیدیا گیا ۔ نئے مزید پڑھیں