کراچی: نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ حیدر آباد کالو نی میں پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 475 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: بلوچستان میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن کے بعد پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے صوبے کو درپیش انسانی حقوق کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی وقار نسواں کمیشن نےجہیز اور دُلہن کے تحائف پر پابندی کیلئے متعلقہ اداروں سے تجاویز طلب کر لیں۔ گزشتہ روز قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے خاندانی قوانین کے جاری نظرثانی عمل کے تحت جہیز اور دلہن مزید پڑھیں
صفورا امجد کشمیر، جنت نظیر وادی، کشمیر کا قدرتی حسن اور مناظر، آسمانوں سے باتیں کرتے پربت، جھیلیں اور یہاں کا موسم، سب اس کو جنت نظیر ثابت کرتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں موجود یہ مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ خواتین سے زیادتی کے مقدمے کی تحقیقات جنسی جرائم سے متعلق تربیت یافتہ خاتون آفیسر ہی کرسکتی ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے خواتین اور بچوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کیلئے اینٹی مزید پڑھیں
نمائندگان: سندھ کے ضلع خیرپور میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کےمطابق گمبٹ کی رضاکالونی میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی. ابتدائی تفتیش کے مطابق پسند کی شادی کرنے والے جوڑے مزید پڑھیں
لاہور: گھریلو ناچاقی پر تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنیوالی خاتون کو شوہر نے مردہ قرار دیکر شناختی کارڈ منسوخ کرادیا، خاتون نے عدالت سے رجوع کیا جس پر نادرا نے کارڈ بحال کردیا، عدالت نے کیس نمٹاتے ہوئے شوہر کیخلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو مظاہرین سے مذاکرات کرکے نیشنل پریس کلب کے باہر سے احتجاج ختم کرانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے ریمارکس دیئے ڈی سی صاحب مظاہرین کو بتائیں مزید پڑھیں
بہاولپور: تحصیل حاصل پور کے علاقے قائم پور کی حدود میں مبینہ طور پرغیرت کے نام پر 27 سال کی خاتون کوقتل کردیا گیا۔ پولیس کےمطابق والد نےبھائی اورخاوند کے ساتھ مل کر خاتون کو قتل کیا،تھانہ قائم پور میں مزید پڑھیں
کراچی: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہاہے کہ نان نفقہ کو لیکر حقائق کی جانچ فیملی کورٹس نے کرنی ہیں یہ سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی مزید پڑھیں