اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 224 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: ایشیا کے اہم ترین پہاڑی سلسلوں کوہِ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے تقریباً 2 ارب افراد کی زندگی خطرے میں ہے۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کےلیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت پنجاب نے سموگ کی روک تھام کیلئے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد گاڑیوں کےساتھ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں پاکستان کی پہلی ماحولیات ڈرون سرویلنس شروع کردی گئی،محکمہ ماحولیات کے زیرانتظام ایریل سرویلنس کمپنی قائم کردی گئی۔ اس ضمن میںتھرمل ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونزنے فیلڈ میں کام شروع کردیا۔جس سے ماحول دشمن انڈسٹری سمیت دیگرعناصر کوڈرون مزید پڑھیں
کراچی: صحرائے تھر کی خوبصورتی کے مرکزی کردار اور سندھ کا قومی پرندہ قرار دیا گیا مور پانی کو ترسنے لگا، درجنوں مور ہلاک ہوگئے۔چولستان اور تھل میںبھی صورتحال سنگین ہونے لگی ہے. تھرپارکر وائلڈ لائف کے ڈپٹی کنزرویٹر میر مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا چنگ چی رکشوں کو روکنا ضروری ہے، نہیں تو یہ مزید پڑھیں
بہاولپور: ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ہی جہاں پاکستانی دریاؤں میں پانی کم ہورہا ہے وہیں صحرائے چولستان میں موسمیاتی شدت کے ساتھ ساتھ خشک سالی کے اثرات انتہائی منفی طور پر ظاہر ہونے لگے ہیں۔نعمت سمجھے جانے والے پانی کی مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کے دریاؤں اور آبی ذخائر کی صورتحال بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہو گئی ہے، جس پر واپڈا نے دریاؤں، ڈیمز اور بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔ واپڈا کی جانب مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے نئے کارو موٹر سائیکل سروس سٹیشنز بنانے پر پابندی لگادی ہے۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں پانی کی قلت، اور ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر یہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا: سائنسدانوں کی جانب سے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہونے والے نقصانات میں عام فرد کو 40 فیصد تک غریب بنا نے کا خدشہ بھی شامل ہے۔ آسٹریلیا کے سائنسدانوں کا مزید پڑھیں