405119 5823349 updates

تھرپارکر : گرمی کی شدت میں‌ اضافے سے 8 روز میں 100 سے زائد مور ہلاک

تھرپارکر : صحرا میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک ہوگئے، علاقہ مکینوں کے مطابق ان دنوں تھرپارکر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کے باعث مور ہلاک ہورہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ مور نگرپارکر مزید پڑھیں

banana plates

طلبہ نے ماحول دوست پلیٹس، پینسل سمیت دیگر اشیاء نمائش میں پیش کردیں

فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں بزنس آئیڈیاز نمائش کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ نے پتوں اور ویسٹ میٹیریل سے نت نئی ایجادات پیش کیں۔ طلبہ نے نہ بیماریوں کا خدشہ، نہ کچرے کے ڈھیر کی فکر، کے سلوگن مزید پڑھیں

404886 9541455 updates

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان، 12 افراد جاں بحق، املاک کو نقصان اور بجلی کی طویل بندش

نمائندگان: اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی، اولے بھی گرے۔ آب مزید پڑھیں

404731 8040105 updates

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ، جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ مرکز

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے ڈاکٹر طیب شاہ کے مطابق مزید پڑھیں

rain karachi

مون سون کا آغاز معمول سے پہلے ہونے کی وجہ سے بارشیں بھی زیادہ ہونے کا امکان، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ اس بار مون سون کا آغاز معمول سے پہلے ہوگا،نیز بارشیں بھی پانچ فیصد زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےموسمیاتی تبدیلی کے ارکان نے این ڈی مزید پڑھیں

car wash

گاڑیاں دھونے کیلئے صاف پانی استعمال کرنے پر جرمانے کی قرارداد منظور

کراچی: سڑکوں گلیوں اور تجارتی مراکز میں گاڑیاں دھونے کے لیے لائن کا پانی استعمال کرنے پر جرمانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ کے ایم سی کونسل کے اجلاس میں میئر کراچی مرتضی وہاب نے پانی کے ضیاع پر 10 مزید پڑھیں

motorway

پاکستان: موٹرویز کے اطراف پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر کی موٹرویز کے اطراف پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ موٹرویز کے اطراف سرکاری اراضی نجی شعبے کو لیز پر دینے کی تجویز دی گئی۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور وفاقی مزید پڑھیں

Untitled 93

پنجاب: 1100-ای ٹیکسیز سے پائلٹ پراجیکٹ کے اجراء پر اتفاق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ماس ٹرانزٹ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. اجلاس میں‌ییلو لائن ماس ٹرانزٹ سسٹم کی فزیبلٹی سٹڈی رپورٹ پیش کرتے ہوئے پنجاب میں ایکو فرینڈلی ای ٹیکسی پراجیکٹ کے مزید پڑھیں