410392 5062898 updates

ڈی جی خان سمیت مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال سے عوام پریشان، اموات کی تعداد 252 ہوگئی

نمائندگان: ڈیرہ غازی خان میں تونسہ کے مقام پر سیلابی صورتحال سے متاثرین پریشان ہیں اور انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ کسی نے بھی ان کی مدد نہیں کی اور وہ کھلے مزید پڑھیں

409928 8237089 updates

صحرائے تھر میں خطرناک سانپوں‌کا راج، ایک ماہ میں‌200 افرادکو ڈسنے کے واقعات

ویب نیوز: صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد خطرناک سانپ بلوں سے باہر آنا شروع ہوگئے اور رواں ماہ اب تک 200 افراد کو ڈسنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ صحرائے تھر کے جنگلات میں سانپوں کی 10 سے زائد مزید پڑھیں

409962 73294 updates

پنجاب میں بارشوں سے 119 اموات، چکوال میں‌32 سڑکیں‌تباہ، مزید الرٹ‌ جاری

نمائندگان: سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر کا کہنا ہے پنجاب میں بارشوں کے بعد چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکریٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر مزید پڑھیں

409802 3434440 updates

پاکستان کا ماحولیاتی تبدیلیوں سےلینادینا نہیں لیکن سب سے ذیادہ متاثرہ ملک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کا ماحولیاتی تبدیلیوں سےکوئی لینا دینا نہیں، لیکن پھر بھی بدقسمتی سے متاثرہ ملکوں میں پاکستان کا نمبر بہت اوپر ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز مزید پڑھیں

409780 9651742 updates

معمول سے زائد بارشوں کے باعث ایک روز میں 54 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کا امکان

نمائندگان: ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 227 مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 15T225437.173

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور کھجور کودرپیش خطرات

مطیع اللہ مطیع پنجگور 5لاکھ نفوس پر مشتمل وہ شہر ہے، جس کو کھجور کے درختوں نے گھرا ہواہے گرم موسم کی وجہ سے یہاں کے اکثریت زمینداروں کا ذریعہ معاش کھجور ہے. بلوچستان کے پنجگور،تربت ،کیچ،خاران اور واشک میں مزید پڑھیں

muhammad aurangzeb

ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی آبادی کو پاکستان کے لئے بڑے چیلنجز قرار دے دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے بڑے چیلنجز قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں عالمی یوم آبادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں