نمائندگان: پی ڈی ایم اے پنجاب نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں دریائے راوی میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ جسڑ کے مقام پر 55 سے 60 ہزار کیوسک پانی مسلسل دریائے راوی میں داخل ہو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 224 خبریں موجود ہیں
نمائندگان: ملک بھر میں رواں سال مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 645 ہوگئی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات کے تازہ مزید پڑھیں
نمائندگان: گلگلت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، دریائے ہنزہ کا رخ تبدیل ہوگیا، سرکاری و غیر سرکاری فش فارم تباہ ہوگئے، نلتر ایکسپریس وے کا بڑا حصہ پانی میں بہہ گیا، تین بجلی گھر بند کردیئے گئے۔ مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب حکومت کا ماحول دوست روزگار منصوبہ تیار کرلیا گیا، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا ہے، لاہور مزید پڑھیں
نمائندگان: خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش اور سیلاب نے نظام زندگی تہس نہس کردیا۔ آبی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات میں 46 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ سڑکوں اور گھروں سمیت املاک کو بڑا نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں
ویب نیوز: پلاسٹک بیماریوں اور موت کو جنم دینے لگا، پلاسٹک بحران کے باعث دنیا انسانی صحت پر سالانہ ڈیڑھ کھرب ڈالرز خرچ کرنے پر مجبور ہوگئی۔ دنیا کا پلاسٹک فضلہ 8 ارب ٹن تک جا پہنچا اور یہ فضلہ مزید پڑھیں
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کے شمالی علاقہ جات، خصوصاً گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کی بلند و بالا وادیاں، دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے جنت نظیر مقام سمجھے جاتے ہیں۔ ان وادیوں تک رسائی کے لیے دو مزید پڑھیں
ویب نیوز:کوہستان کے برف پوش پہاڑوں سےحیرت انگیز طور پر 28 سال پہلے لاپتہ ہونےوالے شخص کی لاش شناختی کاغذات سمیت درست حالت میںبرآمدہو گئی. قدرت کے قانون فطرت کے مطابق برف میں چیزیں مدتوں محفوظ رہنے کا عملی نمونہ مزید پڑھیں
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے خدشات نے پالیسی سازوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ پائیدار ترقی کے ایسے راستے تلاش کریں جو نہ صرف معیشت مزید پڑھیں
نمائندگان:ملک کے مختلف شہروں میں سیلابی صورت نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ گلگت کے علاقے جوتل میں بارش کے بعد مٹی اور کیچڑ کا سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں مکانات مکمل تباہ ہوگئے، سیکڑوں کنال زرعی اراضی کو مزید پڑھیں