لاہور: وزیراعلیٰ گرین کریڈٹس پروگرام کے تحت پنجاب حکومت کا نجی کمپنی کے ساتھ سنگل یوز پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ نجی کمپنی چینی ٹیکنالوجی کی مدد سے مقامی طور پر تیار کی گئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 200 خبریں موجود ہیں
نمائندگان: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سلیازہ میں سیلابی ریلے نے دو گاڑیوں کو بہا لیا جس کے نتیجے میں ملتان سےتعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق مزید پڑھیں
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی خیبر پختونخوا کا ضلع سوات پاکستان کا ایک پہاڑی اور دریائی خطہ ہے جو قدرتی وسائل، جغرافیائی تنوع اور ثقافتی ورثے سے مالا مال ہے، لیکن اس کا جغرافیہ اسے بارہا قدرتی آفات کی زد مزید پڑھیں
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان ایک زرعی ملک ہے، جہاں کی معیشت کی بنیاد کسان کی ہل سے جڑی ہوئی ہے۔ قیامِ پاکستان کے وقت سے لے کر آج تک زراعت ملک کی معیشت کا اہم ستون رہی ہے۔ مزید پڑھیں
ویب نیوز: ماحولیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر روس کا سرد ترین علاقہ سائبیریا بھی اس وقت ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے، جہاں درجہ حرارت میں معمول سے 8 سے 9 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
لاہور: واسا حکام نے جلد پانی کےمیٹرز لگائے جانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ابتدائی طور پر واسا میٹر لاہور میںلگائے جائیںگے. لاہورہائیکورٹ میں سموگ کیس کی سماعت کے دوران واسا حکام نے عدالت کو بتایا کہ لاہور میں مزید پڑھیں
لاہور: ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دو ہزار چارجنگ سٹیشنز قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز ن کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں الیکٹرک بسوں کیلئے2000 چارجنگ سٹیشنز مزید پڑھیں
ویب نیوز: غیرملکی سیاح کی ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں ہوٹل کی سیوریج اور غلاظت کی شکایت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی سیاح نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مقامی افراد نے ہوٹل کا فضلہ مزید پڑھیں
صفورا امجد ماحولیاتی تبدیلیوں کا اثر صرف ایک سائنسی مسئلہ نہیں ہے بلکہ زندگی اور موت کا معاملہ بن چکا ہے۔ پاکستان، جو کبھی قدرتی حسن، دریاؤں ، نہروں کی وجہ سے جانا جاتا تھا آج ماحولیاتی بحران کا شکار مزید پڑھیں
ویب نیوز: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں "ماحولیات کا عالمی دن” منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد انسان کو اس کے اپنے ہی پیدا کردہ مسائل کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ آج کا انسان ایک مزید پڑھیں