لاہور: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ 2025ءکے امتحان کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے جو کہ 5 اکتوبر صبح 10 بجے ہو گا ۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 197 خبریں موجود ہیں
سید خالد جاوید بخاری پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا نظام گہرے بحران سے دوچار ہے۔ سرکاری جامعات میں اساتذہ کی بھرتی کا عمل اکثر اوقات میرٹ سے ہٹ کر سفارش، اقربا پروری، یا سیاسی اثر و رسوخ پر مبنی ہوتا مزید پڑھیں
نمائندگان: لاہور، ملتان، بہاولپور، ساہیوال ، فیصل آباد ، سرگودھا ، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ میں قصور سے تعلق رکھنے والی حرم فاطمہ نے 1193 نمبر مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اسکولوں میں طلبہ کےموبائل فون کے استعمال پرپابندی کی قرارداد جمع کرادی گئی۔قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نےاسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں میںکمپیوٹر لیبز پراجیکٹ بند ہونے سے خواتین اساتذہ بیروزگاری اور مالی مشکلات کا شکار ہو گئیں. وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں اور کالجوں میں یونیورسل سروس فنڈ کے تحت چلنے والا کمپیوٹر لیبز مزید پڑھیں
صفورا امجد ہر سال دنیا بھر میں 11 جولائی کو ” ورلڈ پاپولیشن ڈے” منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے اثرات کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے قومی سطح پر اے آئی منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی حکام نے کے مطابق قومی اے آئی منصوبے کے لیے پلاننگ کمیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد: تولیدی صحت کا مواد تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اختلاف ہوگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس میں ممبرکمیٹی قرۃ العین مزید پڑھیں
لاہور: صوبہ پنجاب کے سرکاری سکولوںمیںگزشتہ 8 برسوں سے ایک بھی ٹیچر بھرتی نہیں کیا جا سکا، جبکہ اعلیٰتعلیم حاصل کرکے بھرتی ہونے کا خواب دیکھنے والے زائد العمر ہو گئے. پنجاب بھرتی کی نوید سننے کے خواہشمند افراد کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ٹیچرز کے ٹیسٹ کا شیڈول، تعیناتی اور چارج الاؤنس کے نئے طریقہ کار کے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا. پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ٹیچرز کی تعیناتی کو میرٹ پر مزید پڑھیں