416570 9136255 updates

کراچی یونیورسٹی : جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ، 3 سال کی پٔابندی عائد

کراچی: جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی قانون کی ڈگری منسوخ کر تے ہوئے ان پر 3 سال کی پابندی عائد کر دی. وائس چانسلر جامعہ کراچی کی منظوری سے جاری شدہ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

maryam nawaz 4 1

حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرہ طلبا کیلئے خصوصی پیکیج کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبا کیلئے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی۔سیلاب متاثرہ علاقوں کے تمام طلبا کی ایک سمسٹرکی فیس اور متاثرہ اضلاع کے بی ایس فرسٹ ایئر کے طلبا کی داخلہ فیس معاف مزید پڑھیں

416092 5463903 updates

پنجاب میں‌کچرا ٹھکانے لگانے کے جدید منصوبے کا آغاز

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں کچرا ٹھکانے لگانے کے جدید منصوبے کا آغاز کردیا۔ پنجاب میں کچرا جمع کرنے کے لیے رنگدار کوڑے دان استعمال کرنے کے حکم سے متعلق ماحولیاتی تحفظ کے ادارے نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

415939 7948070 updates

طالبان حکومت کا یونیورسٹییز میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

ویب نیوز: افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی۔ طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں میں سینکڑوں کتابوں پر پابندی لگادی ہے، جن میں خواتین کی لکھی گئی تقریباً 140 کتابیں مزید پڑھیں

sindh flood alert 2

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کےلیے فیس میں رعائیت

لاہور: پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کےلیے فیسوں میں ریلیف کی تجویز دے دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کی رجسٹریشن اور سمسٹر فیس معافی کی مزید پڑھیں

malala yousafzai education talib

ملالہ یوسفزئی کا سیلاب متاثرین بچوں کی تعلیم کیلئے امداد کا اعلان

ویب نیوز: نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سیلاب سے متاثرہ بچوں کیلئے دو لاکھ 30 ہزار ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔ ویڈیو پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ دو لاکھ ڈالر ادارہ تعلیم و آگاہی کو گرانٹ کی مزید پڑھیں

sindh flood alert

سیلاب: پنجاب کے 3 ہزار سرکاری سکول بند، 7 لاکھ طلبہ متاثر

لاہور: پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال کی وجہ سے 7 لاکھ سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر رُک گیا۔حالیہ بدترین سیلاب نے پنجاب میں شعبہ تعلیم سمیت تمام شعبوں کو ہی بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں