لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کے 53 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور 10 سینیئر سول ججز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں. اس سلسلے میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2457 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں نے سپریم کورٹ میں ججوں کی ٹرانسفر اور سینیارٹی کو چیلنج کیا تھا۔کیس کی سماعت جسٹس محمد مزید پڑھیں
ملتان:وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (FOSPAH) نے جنوبی پنجاب میں انصاف تک رسائی پروگرام کو توسیع دینے کے لیے ملتان میں اپنے سب ریجنل آفس کا آغاز کر دیا ہے، جس کے قیام کا مقصد جنوبی پنجاب کے لوگوں، بالخصوص مزید پڑھیں
لاہور: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی سےمتعلق رپورٹ جاری،متاثر ہونے والے 382 فیڈرز مکمل،203 جزوی بحال کردیئےگئے،مجموعی طور پر سیلاب سے 51 گرڈ اور 588 فیڈرز متاثر ہوئے تھے ۔ پاورڈویژن کےمطابق فیصل آباد الیکٹرک کمپنی کےمتاثرہ فیڈرزمیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی کم مالیت ظاہر کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا. ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈلائن سےچند روز قبل انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں تبدیلی مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کی اپیل مسترد کر تے ہوئے 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم دیاہے ۔ ملزم کے مزید پڑھیں
لاہور:بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاس ایوان عدل بار روم میں زیر صدارت مبشر رحمن چوہدری صدر لاہور بار منعقد ہوا۔ جس میں میاں شرجیل احمد سینئر نائب صدر،ملک سیف اللہ کو کھر نائب صدر، نصیر احمد بھلہ مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقریب میں خطاب کیا اور اہم اعلانات کیے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یتیموں، بیواؤں اور غربا کی زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانونی سازی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب ڈیفامیشن ایکٹ 2024 (Act XI of 2024) کے تحت اختیار استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے پنجاب میں Defamation Tribunals قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ تقرریاں سیکشن 8(1)، پنجاب ڈیفامیشن ایکٹ 2024 کے تحت کی گئی مزید پڑھیں
لاہور: پب جی گیم سے متاثر ہوکر گھر والوں کو قتل کرنے والے ملزم کو سیشن کورٹ لاہور نے مجموعی طور پر 100 سال قید سزا کا حکم دے دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے 2022ء میں والدہ، بھائی اور مزید پڑھیں