تحریر فرزانہ کوثر معاشرتی طور پرہم لوگ کئی طرح کے چہروں کے ساتھ جی رہے ہیں کہیں ہم ماشہ ہوتے ہیں اور کہیں تولہ۔ہمارے اخلاق اور ہم ہر جگہ صحیح ہیں مگر سب ہمارے ساتھ ہی غلط کر رہے ہیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2799 خبریں موجود ہیں
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں 40 سال قبل فیکٹری میں پیش آنے والے گیس لیک حادثے کا فضلہ بالآخر ٹھکانے لگا دیا گیا ہے. 2 دسمبر 1984 کو بھوپال میں واقع یونین کاربائیڈ کیمیکل پلانٹ میں گیس مزید پڑھیں
نئے سکیورٹی فیچرز کے تحت 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو "ب فارم” کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ہے۔ خصوصی "ب فارم” کا اجراء مرحلہ وار 15 جنوری سے کیا جائے مزید پڑھیں
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت ہوا۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کی فہرست بھارتی مزید پڑھیں
یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ قیدی بھی نئے سال کی خوشیاں مناتے ہیں بشمول سزائے موت کے ان قیدیوں کے جو کال کوٹھری میں اپنے آخری ایام گن رہے ہوتے ہیں۔ اب جب انسان کے ہاتھ میں پورے کرہِ مزید پڑھیں
یونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی شہریوں کی اموات کے بعد انسانی اسمگلنگ میں ملوث 35 افسران اور اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی مزید پڑھیں
امریکی ریاست لوزیانا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق مزید پڑھیں
ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد رہی، جو 2023 کے مقابلے میں 7 فیصد زیادہ ہے، ایک سال کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ مزید پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے۔ مزید پڑھیں
سال 2025 کے پہلے روز ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے مزید پڑھیں