WhatsApp Image 2025 01 22 at 05.08.24

جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ، پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد:جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قیداور 20لاکھ روپے جرمانہ سزا کرنے کے لئےحکومت نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیاہے. اس ضمن میں کارروائی کے لئےاتھارٹی بھی قائم کی جائیگی،جسے سوشل میڈیا مواد ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار مزید پڑھیں

FBR

ایف بی آرکونئی گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت،کمیٹی برہم

اسلام آباد:قائمہ کمیٹی میں ایف بی آر کی طرف سے اربوں روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا،سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا،چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایک ہزار گاڑیاں ایف مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 22 at 02.40.30

چین میں‌جدید زراعت سیکھنے کے لئےپاکستانی طلبہ کا پہلابیج تیار

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےچین میں زرعی شعبے کی تربیت کیلئے بھیجے جانے والے طلباء کے انتخاب میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت کی ہے.وزیرِ اعظم کی جانب سےپورٹل کے ذریعے درخواستوں کی سکروٹنی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 22 at 01.48.49 1

3 کروڑ تک بلاسودقرض سکیم شروع،حاصل کرنے کے طریقہ کار کی تفصیلات

لاہور:پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم کا اجراء ہو گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبارسکیم کے تحت 84 ارب روپے سے زائد جبکہ آسان کاروبار کارڈ سکیم کے لئے 48 ارب روپے سے زائد مختص مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.19.07 1

چین اور یورپ کا رویہ درست نہیں،سبق سکھانے کا وقت ہے:ٹرمپ

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چینی مصنوعات کی درآمد پر یکم فروری سے 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ان کی اپنی انتظامیہ کے ساتھ ہونے والی چین مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 22 at 01.28.34

امریکہ میں‌طوفان:2 ہزار پروازیں‌ منسوخ،4 افراد ہلاک

نیویارک:امریکہ کے جنوبی حصوں میں آنے والے غیر معمولی برفانی طوفان کے نتیجے میں امریکی ریاست ٹیکساس کی اہم شاہرائیں اور ایئر پورٹس بند ہو گئے ہیں جبکہ ریاست لوزیانا میں پہلی مرتبہ حکام کی جانب برفانی طوفان کی وارننگ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 21 at 10.22.41

"آئس لینڈ”جنت جیسی شاہکارسرزمین

راشدخان آئس لینڈوہ ملک جہاں تعلیم اور صحت مفت ہیں، آئس لینڈ ایک مثالی ملک ہے،جو جدید طرزِ زندگی کے خوابوں کو حقیقت بنا دیتا ہے۔یہاں تعلیم اور طبی سہولیات مفت ہیں، کوئی برانڈریستوران یا جیلیں نہیں ہیں۔اس کے علاوہ، مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 21 at 06.09.36

پانی کا کنکشن لگانے کے لئے رشوت لینے والاواسا افسرگرفتار

ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نے ظفر اقبال ریکوری آفیسر کو15000 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئےاینٹی کرپشن ٹیم کے ساتھ ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا. ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل مزید پڑھیں