لاہور:ہائیکورٹ کے 9نامزد ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ججز سے ان کےعہدوں کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے لان میں منعقد ہوئی ۔ تقریب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2465 خبریں موجود ہیں
خیرپور:سٹھارجہ کے قریب ڈیپارجہ کی رہائشی 12 سالہ شہناز شیخ اپنے والد کے گھر سے ننگے پیر بھاگتی ہوئی نکلی تو والد بھی پہنچ گیا جس کے بعد لڑکی مدد کے لئے پکارتی رہی جس پر اپل علاقہ جمع ہوگئے۔ مزید پڑھیں
پٹسنلوک:تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی ویمن کی اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی زیب مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کی لئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت کل منعقد ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقرریوں کا عمل کئی مہینوں سے متنازعہ بنا مزید پڑھیں
اسلام آباد:فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک(فافن) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق الیکشن ٹربیونلز نےجنوری 2025ءمیں مزید 11 انتخابی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیاہے، جس سےالیکشن ٹربیونلزکی جانب سے کئے گئے فیصلوں کی تعداد112ہوگئی ہے۔ جاری کر دہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:لاہورہائیکورٹ میں مزید4ججزتعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیاں 13 فروری تک طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 4ایڈیشنل ججزپنجاب کی ضلعی عدلیہ سے لئے جائیں گے۔ جاری کردہ مزید پڑھیں
لیہ:پر اسرار موذی مرض پھیلنے سے 3 بجے انتقال کر گئےجبکہ 6 متاثرہ بچے زیرعلاج ہیں.ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچوں کی اموات کسی وائرل بیماری سے ہوئیں. علاقہ مکینوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق بلوچستان کے8 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ژوب،نوشکی،لسبیلہ، حب، خضدار، نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی کے مزید پڑھیں
انیلہ اشرف جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی میںپڑھنے کےلئےدوردرازعلاقے سے آئی صوفیہ(فرضی نام) کوگذشتہ کچھ عرصہ سے متواتر غیر اخلاقی پیغامات واٹس ایپ پر موصول ہونے لگے۔ ابتداءمیں اس نے ان پیغامات کو نظرانداز کیا، لیکن جلد ہی پیغامات بھیجنے مزید پڑھیں
کراچی:بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ زنیرا قیوم کو یونیسیف نے پاکستان کی یوتھ ایڈووکیٹ برائےکلائمٹ ایکشن اور لڑکیوں کے حقوق کے لئے مقرر کردیاہے۔ زنیرا،حب،بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیاتی کارکن ہیں، جس نےگزشتہ برس کوپ 29 مزید پڑھیں