لاہور:خواتین کے تحفظ کے لیے ایک نئی ہیلپ لائن کا باقاعدہ افتتاح پروقار تقریب کے دوران کیا گیا، جس میں پنجاب کےپراسیکیوٹر جنرل سید فرحاد علی شاہ، ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ، برطانوی سفارت خانے کے نمائندگان، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2968 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال سامنے آنے والےپولیو کیسز کی تعداد 8 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے نئے پولیو کیس کی مزید پڑھیں
ملتان: صوبہ پنجاب میںعوامی سہولت، جعلسازی کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لئے لائی گئی ای اسٹامپ پیپر اور نئی کمپیوٹرائزڈ کورٹ فیس ٹکٹ کے بعد جعلسازی عروج پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے. پنجاب کے عدالتی احاطوںمیںاصل ای مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک کے 23 سرکاری اداروں (سٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز) نے گزشتہ 10 سال کے دوران قومی خزانے کا 55 کھرب روپے (5.19 ارب ڈالرز) کا نقصان کیا ہے اور اس میں صرف قومی ائیرلائن پی آئی اے کے ادارے مزید پڑھیں
اسلام آباد: رواں مالی سال پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 42.4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث مزید 19لاکھ افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے، جبکہ دیہی علاقوں میں تقریباً مزید پڑھیں
لاہور: صوبائی درالحکومت میں اہم شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے کے خلاف ایک روز میںدرجنوں مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہم شخصیات سے متعلق نازیبا وڈیوز بنانے مزید پڑھیں
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کےمطابق متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں. اس سلسلے میںجاری احکامات کے مطابق سب رجسٹرار ملتان کینٹ محمد کفائیت اللہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صدارت میں منعقد ہونے والے 25 ویں اجلاس میںکاشت کاروں کی فلاح کے لئے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی. کابینہ نے فلور ملز کے لئے 25 فی صد مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کے ساتھ بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کی ملاقات میںعدالتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات میں لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک آصف نسوانہ، ہائیکورٹ بار ایسوسی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔جس سے مستقبل میںطلبہ کی صحت اور بروقت علاج کو یقینی بنایا جا سکے گا. پنجاب اسمبلی نے جینیٹک مزید پڑھیں