Untitled 2026 01 15T192910.764

پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کےجاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ اضافہ ادویات کی رجسٹریشن، اصلاحات، ڈیجیٹلائزیشن اور شفاف مزید پڑھیں

425258 3441221 updates

نئےپٹرول پمپ چارجنگ سٹیشن سےمشروط، سرکاری طور پر پٹرول گاڑیاں‌نہ خریدنے کافیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی مزید پڑھیں

whatsapp image 2024 08 03 at 13 1 1

اسلام آباد ہائیکورٹ؛پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز جج کو بھی نہیں ملے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈکرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں

seminary chakwal rape 1

17 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار، تاخیر پر ایس ایچ او معطل

کراچی: گلشن معمار کے علاقہ میں 17 برس کی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کےمطابق میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہےجبکہ واقعہ میں رہائشی اپارٹمنٹ کے یونین کا سابق صدر ملوث نکلا،پولیس مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 22T065011.825

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کاسماعت کا فیصلہ

اسلام آباد: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے پر الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 13T222735.056

کاشتکاروں کی سہولت کیلئے منفرد ایگریکلچر لیب آن وہیل قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کی سہولت کے لیے صوبے میں منفرد ایگریکلچر لیب آن وہیل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ زراعت کے مطابق پنجاب کے 15 اضلاع میں موبائل لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی مزید پڑھیں

929336 66345000

جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 5 ارب روپےسے زائد کی گرانٹ کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان بچوں کی صحت کی سہولیات کیلئے گرانٹ کےمعاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لئے فنڈز فراہم مزید پڑھیں

02 49

شہر نواب میں بھی جدید الیکٹرک گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز، 35 بسیں شامل

بہاولپور:نوابوں کے شہر میں 35 جدید الیکٹرک گرین بسوں سے نئی سفری سہولتوں‌کا آغاز کر دیا گیا. افتتاحی تقریب ڈرنگ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے منصوبےپر خوشی کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

425218 6837987 updates

اب وقت آ گیا ہے کہ بتاؤں اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ کون ہے؟جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی

ویب نیوز: قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہےکہ جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ(compensation)دی گئی ہے مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 13T195210.206

لاہور ہائیکورٹ کی خواتین ججز کے خلاف مہم، ڈی جی این سی سی آئی اے عدالت طلب

لاہور: ہائیکورٹ نے ججوں کے خلاف غیر مناسب پوسٹیں لگانے والوں کی لسٹ بنانےکا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ججوں کے خلاف غیر مناسب مواد فوری ہٹانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے شہری مزید پڑھیں