WhatsApp Image 2025 04 19 at 15.55.15

محکمہ نیا،سلیبس پرانا؛ بچوں‌کے اغوء اور جنسی تشدد سمیت سنگین جرائم میں‌ملوث ملز م ساتھیوں‌کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سٹی کوتوالی اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے مبینہ تبادلے میں‌معصوم بچوں کوورغلا کراغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے و زخمی کرنے اور ڈکیتی کی وارداتوں‌میں مطلوب ملزم ضیاء الرحمن اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک مزید پڑھیں

401772 6106924 updates

جعلی صفحات کے ذریعے صارفین کی تفصیلات، او ٹی پی چوری کر کے بھاری نقصان پہنچانے کا انکشاف

اسلام آباد: جعلی لاگ ان صفحات کے ذریعے صارفین کی تفصیلات اور او ٹی پی چوری کر کے انہیں‌بھاری نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر نیشنل سرٹ نے جی میل اور مائیکروسافٹ 365 پر 2FA بائی پاس حملے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 19 at 00.13.22

جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر کے 33 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے 33 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے. اس ضمن میں‌جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا مرزا راحیل بیگ، اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد شکیب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 18 at 23.50.23

دوسری شادی کا رنج، پہلی بیوی کا شوہر کے خلاف بیٹی کے اغواء کا مقدمہ جھوٹ نکلا

مظفرگڑھ: دوسری شادی کا رنج، پہلی بیوی نے اپنے شوہر پر اپنی بیٹی کے زبردستی اغواء کا مقدمہ درج کرادیا، بیوی نے اپنے شوہر پر الزام لگایا کہ 14 اپریل کو اس کے شوہر نے چمن بائی پاس سے زبردستی مزید پڑھیں

Untitled 2 1

اقلیتی عبادت گاہ کے باہر تشدد کے باعث شہری جان کی بازی ہار گیا

کراچی:مذہبی جماعت کے کارکنوں کے ہجوم نے 46 سالہ لئیق چیمہ، جو اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھتا تھا، کو صدر کے موبائل مارکیٹ کے قریب پریڈی پولیس سٹیشن کے دائرہ اختیار میں عبادت گاہ کے باہر تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

401715 8840225 updates

لاہور ہائیکورٹ کا رکشہ فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ،احتجاج اور بھکاریوں‌کے لئے بھی قانون سازی کی ہدایت

لاہور: ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا چنگ چی رکشوں کو روکنا ضروری ہے، نہیں تو یہ مزید پڑھیں

Wmn 3

جنسی تشدد سے کمسن بچی اور ٹک ٹاک بناتے 2 طالبات جاں‌بحق

نمائندگان: لیاقت آباد سے 5 سالہ بچی کی لاش ملنے کے معاملہ میں پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہو گئی، بچی کو بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ پولیس سرجن کے مطابق ابتدائی پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 17 at 11.46.32

غربت اور فاقوں‌سے تنگ نوجوان کی خودکشی

بوریوالہ: غربت اور فاقوں سے تنگ ریڑھی فروش نوجوان نے خود کشی کرلی۔مبینہ طور پر بلدیہ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کی زد میں‌آنے سے دلبرداشتہ تھا. میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیہ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے مزید پڑھیں

fatima sana 1

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھارت میں‌ہونے والے ورلڈ کپ 2025ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے کوالیفائر ٹورنامنٹ میں اپنی چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ مزید پڑھیں