راولپنڈی: نواحی علاقہ مندرہ میں 7 سال کی بچی کےقتل اور زیادتی کے الزام میں ملزم سگا ماموںنکلا، پولیس حراست میں آنے کے بعد ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو حراست سےچھڑانے کےلیے اس کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2460 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہور میں مقدمہ کی سماعت ملتوی ہونے پر خود سوزی کرنیوالے نجی کمپنی کے ملازم کی 2 بیویوں کو کمپنی نے ادائیگی کردی. لاہور ہائیکورٹ میں خود سوزی کرنے والے شہری آصف جاوید کی 2 مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کےلیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت پنجاب نے سموگ کی روک تھام کیلئے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد گاڑیوں کےساتھ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں پاکستان کی پہلی ماحولیات ڈرون سرویلنس شروع کردی گئی،محکمہ ماحولیات کے زیرانتظام ایریل سرویلنس کمپنی قائم کردی گئی۔ اس ضمن میںتھرمل ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونزنے فیلڈ میں کام شروع کردیا۔جس سے ماحول دشمن انڈسٹری سمیت دیگرعناصر کوڈرون مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے گندم کی قیمت کے تعین کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد کل 22 اپریل کو گندم کی قیمت کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت کریں گے۔ کسان بورڈ پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں سول سروس کی کارکردگی اور استعداد میں اضافے کیلئے بڑی اصلاحات لائی گئی ہیں اور کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو کیلئے ایف بی آر میں ایک نئی پرفارمنس مینجمنٹ سکیم متعارف کرائی گئی جسے سنٹرل سپیریئر مزید پڑھیں
روم: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ویٹی کن سٹی کی جانب سے جاری بیان میں پوپ فرانس خورخے ماریو برگولیو کی 88 برس کی عمر میں انتقال کی تصدیق کی مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حق دار قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری آصف محمود کی درخواست پر فیصلہ سنایا، درخواست میں خلع کی بنیاد پر حق مہر مزید پڑھیں
کراچی: صحرائے تھر کی خوبصورتی کے مرکزی کردار اور سندھ کا قومی پرندہ قرار دیا گیا مور پانی کو ترسنے لگا، درجنوں مور ہلاک ہوگئے۔چولستان اور تھل میںبھی صورتحال سنگین ہونے لگی ہے. تھرپارکر وائلڈ لائف کے ڈپٹی کنزرویٹر میر مزید پڑھیں
ہادی رضا تنگوانی میں تونسہ شریف سے ہوں، ایک ایسا علاقہ جو صوفیاء کے علم و تصوف کی روشنی، قدرت کی خوبصورتی اور سادگی کی پہچان ہے، لیکن جب بات تعلیم کی آتی ہے، تو دل اندر سے رو پڑتا مزید پڑھیں