ویب نیوز: پاکستانی طالبات نے دنیاکا سب سے بڑا سائنس و ٹیکنالوجی میلہ لوٹ لیا، پاکستانی طالبات نے شمالی قبرص میں ہونے والے ٹیکنوفیسٹ 2025ءمیں پہلا انعام جیت لیا۔ پاکستانی سکول کی 2 طالبات نے شمالی قبرص میں منعقدہ دنیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2460 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے آئندہ دورہ سے قبل، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے آئندہ بجٹ میں پنشنرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز کو حتمی شکل مزید پڑھیں
ملتان: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت، پنجاب کا پہلا "نواز شریف سکول آف ایمیننس” ضلع ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والہ میں قائم ہوگا۔ اس سلسلے میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں شراکت داری مزید پڑھیں
نمائندگان: تھانہ صدر چیچہ وطنی کےنواحی چک 109 سات آر میں غیرت کے نام پر سگی بہن کو مبینہ طور پر اس کے 2سگے بھائیوں اور چچا نے گلے میں رسی سے پھانسی دے کر قتل کر دیا، جس کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ فیصلہ اسے ہفتے سنایا جائے گا۔ اٹارنی جنرل منصور مزید پڑھیں
ملتان: حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن سے ملازمین کی بڑی تعداد میںبرطرفی کے خلاف ملازمین اور یونینز نے اسلام آباد میںدھرنا دینے اور بیوی بچوںسمیت احتجاج میںشرکت کا کال دےدی ہے. اس ضمن میںنیشنل ورکرز یونین سی بی مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی قدم اٹھاتے ہوئے سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد کر دی، جس کا محکمہ ماحولیات نےنوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے. محکمہ ماحولیات کے مزید پڑھیں
ملتان: لاہور ہائیکورٹکے جسٹس محمد امجد رفیق نےگزشتہ برس مظفرگڑھ میں قتل ہونے والے صحافی اشفاق حسین کے 2 مرکزی ملزموں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ضمانت کے لیے اخباری خبر کو بطور وضاحتی ثبوت تسلیم مزید پڑھیں
لاہور: سرحدی علاقے ہئیر میں مبینہ دوستی میں ناراضگی پر لڑکے نے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو اغواء کرکے قتل کردیا، جبکہ مقدمہ درج کرانے پر لڑکی کی ماںکو بھی قتل کر دیا۔ سی سی ڈی کے ترجمان کےمطابق یوسف مزید پڑھیں
فضا مریم ملتان کی 23 سالہ آسیہ، ایک عام سی لڑکی، جس کے خواب شاید کچھ خاص نہیں تھے۔ ایک پیارا سا گھر، شوہر کا ساتھ، اور ماں بننے کی خوشی؛ لیکن آسیہ کا مقدر کچھ اور تھا، 6 ماہ مزید پڑھیں