410430 6730513 updates

کراچی:شوہر نے بچوں کی موجودگی میں بیوی کا گلا کاٹ دیا

کراچی: اورنگی ٹاؤن بنارس کالونی میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ مقتولہ کی شناخت ملکیت بی بی کے نام سے ہوئی،ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون کو اس کے شوہر نے چھری کے وار سے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

supreme court 10 2

سپریم کورٹ: خواتین کے بانجھ پن پر حق مہر یا نان و نفقہ سے انکار غیرقانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن کی بنیاد پر مہر یا نان و نفقہ سے انکار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شوہر صالح محمد کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

file photo 379

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر 2 اور قتل، شوہر کےجنسی تشدد سے نئی دلہن دم توڑ گئی

نمائندگان: کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کے قریب غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کے بعد کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر بھی غیرت کے مزید پڑھیں

410142 6095222 updates

غیرت کےنام پر قتل مردو خاتون کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

کوئٹہ: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد اور عورت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی ڈیگاری میں فائرنگ کے واقعے میں قتل مرد اور عورت کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا۔پولیس مزید پڑھیں

mental health

پاکستان؛ 15 فیصد نوجوان آبادی کا دماغی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں دماغی امراض و اعصابی امراض کے ماہرین کی شدید قلت ہے۔ دماغی و اعصابی امراض کے ماہرین کہتے ہیں پاکستان کی نوجوان آبادی میں 15 فیصد کو دماغی بیماریاں لاحق ہیں جبکہ 24 کروڑ میں سے ڈھائی مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 20T184505.434

شادی کرنے پر بھی سزائے موت اور نہ کرنے پر بھی سزائےموت کے سفاکانہ واقعات

نمائندگان: سوشل میڈیا پر مرد اور خاتون کے سفاکانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا مزید پڑھیں

betting

جواری باپ 2 بچے جوئے میں ہار گیا، بیوی کو احتجاج پر گھر سے نکال دیا

خانیوال: باپ جوئے میں دو بچے ہار گیا۔ اہلیہ کا کہنا ہے کہ شوہر نے احتجاج پر بچے چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کو بازیاب کرائیں۔ خانیوال کے مزید پڑھیں