کراچی: کلفٹن بوٹ بیسن سے ملنے والی لڑکی اور لڑکے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے ، لڑکا مسیحی برادری اور لڑکی مسلم ہے ، مقتول ساجد مسیح پر مقتولہ ثناء آصف کے اغواء کا مقدمہ درج ہے ، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 609 خبریں موجود ہیں
بدین: نواحی علاقہ کڑیو گھنور تھانے کی حدود کے گاؤں آدم ابڑو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 22 سال کی فہمیدہ ابڑو کو بیدردی سے قتل کردیا گیا. مذکورہ لڑکی کو قتل کسی اور نے نہیں بلکہ لڑکی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیشن عدالت میں تھانہ کرپا کی حدود میں خاتون کو زندہ جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران خاتون ثانیہ بی بی کا مرنے سے پہلے کا ویڈیو بیان سامنے آیا، جس میں خاتون نے اپنے ساتھ مزید پڑھیں
نمائندگان: خوشاب میں دو بہنوں، کوٹری اور دیپالپور میں کم عمر بچیوں سے جنسی تشدد کے مقدمات پورٹ ہوگئے۔ خوشاب کے نواحی علاقے پیلو وینس میں نشہ آوور چیز پلا کر دو سگی بہنوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیشن کورٹ نے خاتون کو بلیک میل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر کو 3 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان رسول نے جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر کو سزا سنائی۔ عدالت مزید پڑھیں
سرگودھا: نوجوان نے مبینہ طور پر چھیڑ خانی کی شکایت کرنے پر خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کوٹ مومن میں 30 سالہ خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ بازار گئی، جہاں ایک نوجوان نے اس سے بدتمیزی کی جس مزید پڑھیں
راولپنڈی: ضلع گوجرخان میں خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار اہلکار ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باتھ روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بناتا تھا۔ گرفتار پولیس مزید پڑھیں
گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے اور میری مزید پڑھیں
کراچی: سندھ میں رواں سال کاروکاری قرار دے کر 110 افراد کو قتل کر دیا گیا جن میں 82 خواتین بھی شامل ہیں۔ کاروکاری قرار دے کر سب سے زیادہ افراد کو لاڑکانہ رینج میں قتل کیا گیا جن کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نےماں اوربچےکی صحت کیلئےبچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ ناگزیرقراردےدیا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل اور پاپولیشن کونسل کے اشتراک وسائل و آبادی میں توازن کے موضوع پر مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس مزید پڑھیں