اسلام آباد: پاکستان میں ہر تین میں سے دو خواتین اپنی تولیدی صحت کے فیصلے کرنے کے اختیار سے محروم ہیں. اس امر کا اظہار پاکستان میں اقوامِ متحدہ کی آبادی فنڈ کے نمائندے ڈاکٹر لوائے شبانے 17 جون 2025ء مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 384 خبریں موجود ہیں
لاہور: پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی کو نامعلوم افراد نے گھر میںفائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ کے آہلو روڈ پر میاں بیوی کے قتل کی واردات ہوئی، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس مزید پڑھیں
ملتان: خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی نے کہا ہے کہ مثبت جذبے اور تبدیلی کی خواہش کے ساتھ کام کیا جائے تو کامیابی ہمیشہ قدم چومتی ہے۔ بطور خاتون محتسب اپنے چار سالہ دور کے اختتام پر ضمیر مطمئن مزید پڑھیں
نمائندگان: اوکاڑہ میں موبائل ویڈیو بنانے پر بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں کھرل کلاں میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن مزید پڑھیں
بھکر: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پیپلزپارٹی کی ضلعی صدر ثمرہ بتول سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بھکر کے علاقے منڈی ٹاؤن کے قریب گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کی، مزید پڑھیں
اسلام آباد: اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائرز سے قبل پاکستان ویمن ٹیم کو مضبوط کرنے کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بیرون ملک مقیم مزید 6 پاکستانی خواتین فٹبالرز کو قومی کیمپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں
ویب نیوز: ملالہ فنڈ نے پاکستان کی حکومت پر زور دیاہے کہ وہ تمام لڑکیوں کے لیے معیاری تعلیم میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے۔ ملالہ فنڈ نے مالی سال 2025-26 کے لیے پاکستان کے وفاقی تعلیمی بجٹ میں کٹوتی مزید پڑھیں
ویب نیوز: ورلڈاکنامک فورم کی عالمی صنفی فرق رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی، رپورٹ کے مطابق معاشی شمولیت اورمواقع کےاعتبارسےپاکستان 143ویں نمبر پر برقرار ہے،پاکستان کی پوزیشن میں 2024ء کے مقابلےمیں بہت کم تبدیلی آئی۔ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ مزید پڑھیں
رحیم یار خان: گلشن اقبال میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔ ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق 13 سالہ گھریلو ملازمہ سمیہ نواحی علاقے کوٹلہ پٹھان کی رہائشی تھی، سمیعہ گزشتہ 3 سال سے مزید پڑھیں
صفدرآباد: جائیداد میں حصہ مانگنے پر سگے بھائی نے بیوی اور ساس کے ساتھ مل کر سگی بہن کو قتل کردیا۔ صفدرآباد کے نواحی گاؤں ناصر آباد میں مقتولہ کوثر بی بی نے اپنے بھائی بابر علی سے جائیداد میں مزید پڑھیں