394349 9597787 updates

پاکستان:دو روزکمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

کراچی:ملک میں‌دو روز مسلسل کمی جاری رہنےکے بعدسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 88 مزید پڑھیں

394205 1502346 updates

امریکہ کی پاکستان کیلئے بھی امدادمعطل،کئی اہم منصوبے ملتوی

اسلام آباد:دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کیلئے بھی امداد فوری بند ہونے کی تصدیق کردی اور کئی اہم منصوبے روک دیئے گئے۔ نئے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے حلف اٹھانے کےساتھ ہی پاکستان میں‌یوایس ایڈ کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 27 at 10.19.08

موسمیاتی تبدیلی اورخواتین:زمین سے جڑی زندگی کا غیر متناسب بوجھ

ڈاکٹر عبدالقدیر رانا موسمیاتی تبدیلی اس وقت خوفناک حقیقت کا روپ دھار چکی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک اسے کچھ لوگوں کا وہم خیال کیا جاتا رہا لیکن اب دنیا بھر میں اس کے اثرات بڑی تیزی سے وقوع پذیر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 26 at 06.39.57

پاکستان:مختلف واقعات میں‌وکیل سمیت 5خواتین قتل،ایک گینگ ریپ کا شکار

کراچی+اسلام آباد+لاہور+کوہاٹ:ملک کے وفاقی دارلحکومت اور دو صوبائی دارلحکومتوں‌میں‌پیش آنے والے واقعات میں‌ایک طالبہ ہوائی فائرنگ سے قتل ہوگئی،ایک کو تشددکے بعد فائرنگ سے قتل کرکے لاش پھینک دی گئی جبکہ ایک کو گینگ ریپ کا نشانہ بنادیاگیا. لاہور سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 07.03.08 1

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 11 برس میں‌پہلی بار سرکاری دورہ پر ملتان پہنچ گئیں

ملتان:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہورعالیہ نیلم ملتان پہنچ گئیں.چیف جسٹس عالیہ نیلم 12 اپریل 2013ء کو بطورایڈیشنل جج لاہور ہائیکورٹ‌ تعینات ہوئیں‌اور اس عرصہ میں‌کبھی ملتان بنچ میں‌بطور جج ان کی تعیناتی نہیں کی گئی.تاہم چیف جسٹس کے عہدے پر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 22 at 11.23.47 1

ڈیرہ بگٹی:مبینہ لاپتہ شادی شدہ خاتون اعضاء بریدہ اور مسخ شدہ حالت میں‌برآمد

ڈی جی خان:ڈیرہ بگٹی میں‌20 سالہ خاتون عظمیٰ کی لاش ویران علاقہ سے بری حالت میں‌برآمد ہوئی ہے.جس کےشوہر کے مطابق 5 روز قبل اس کی اہلیہ لاپتہ ہوگئی جسکی متعلقہ تھانہ میں اس کےلاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کرائی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 22 at 06.37.07

حنا جیلانی بین الاقوامی بار ایسوسی ایشن (آئی بی اے)کے ہیومن رائٹس انسٹیٹیوٹ کونسل کی کوچیئر (Co-Chair)منتخب

لندن:معروف وکیل اور جمہوریت پسند رہنما حنا جیلانی نے انٹرنیشنل بار ایسوسی ایشن کے ہیومن رائٹس انسٹیٹیوٹ (IBAHRI) کونسل کے کو چیئر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ان کی مدت یکم جنوری 2025ءسے شروع ہو کر 31 دسمبر 2026ء تک ہوگی۔وہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 22 at 05.43.10

5 سال بعد خوبصورت اور ترقی یافتہ پنجاب چھوڑ کرجائیں گے:مریم نواز

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان ائیر وار کورس کے وفد نے ملاقات کی۔ 79 رکنی وفد کی سربراہی صدر ائیر وائس مارشل راشد حبیب نے کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں