mental health

پاکستان؛ 15 فیصد نوجوان آبادی کا دماغی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں دماغی امراض و اعصابی امراض کے ماہرین کی شدید قلت ہے۔ دماغی و اعصابی امراض کے ماہرین کہتے ہیں پاکستان کی نوجوان آبادی میں 15 فیصد کو دماغی بیماریاں لاحق ہیں جبکہ 24 کروڑ میں سے ڈھائی مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 20T184505.434

شادی کرنے پر بھی سزائے موت اور نہ کرنے پر بھی سزائےموت کے سفاکانہ واقعات

نمائندگان: سوشل میڈیا پر مرد اور خاتون کے سفاکانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا مزید پڑھیں

betting

جواری باپ 2 بچے جوئے میں ہار گیا، بیوی کو احتجاج پر گھر سے نکال دیا

خانیوال: باپ جوئے میں دو بچے ہار گیا۔ اہلیہ کا کہنا ہے کہ شوہر نے احتجاج پر بچے چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کو بازیاب کرائیں۔ خانیوال کے مزید پڑھیں

409816 4629935 updates

خلع کے لئے عدالت جانے پر شوہر نے زہریلا مشروب سسرال بھیج دیا، سسر جاں بحق

نوشہرو فیروز : ناراض شوہر نے بیوی بچوں سمیت سسر کو بھی زہر دے دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی بیوی اپنے شوہر سے ناراض تھی جس نے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا اور اس پر ملزم مزید پڑھیں

national assembly pakistan

سینیٹ: خاتون کی بے حرمتی اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پرسزائے موت ختم کرنے کا بل منظور

ایوان بالا نے فوجداری قوانین میں مزید ترامیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، خواتین کی بے حرمتی کی سزا موت سے کم کرکے عمرقید میں تبدیل کردیا گیا۔ سینیٹ نے خاتون کو سرعام برہنہ کرنے اور ہائی جیکر مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 18T003642.863

پاکستان: مردوں کے مقابلے خواتین کو 30 فیصد کم تنخواہ دینے کا دعویٰ

ویب نیوز: بین الاقوامی لیبر تنظیم آئی ایل او (ILO) نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان میں مردوں کے مقابلے میں خواتین کو 30 فیصد کم تنخواہ دی جاتی ہے۔ لیبر تنظیم آئی ایل او نے اپنی 2025ء کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

409617 6057590 updates

چلتی بس میں بچے کی پیدائش، بس سے باہر پھینکنے سے نومولود جاں‌بحق

ویب نیوز: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 19 سالہ لڑکی نے چلتی بس میں ایک بچے کو جنم دے کر نیچے پھینک دیا جس سے نومولود ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پربھنی شہر میں پیش آیا مزید پڑھیں

409507 8837467 updates

سرکاری ہسپتال میں کمسن لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

قصور: سرکاری ہسپتال میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آنے پر انکوائری شروع کر دی گئی. تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ مزید پڑھیں

409445 5052775 updates

دیوروں نے مالی امدادکے لالچ میں شہید بھائی کی بیوہ کو قتل کر دیا

میانوالی: بیوہ بھابی کو مبینہ طور پر دیوروں نے گلا دبا کر قتل کر دیا، مقتولہ کا شوہر قلات بلوچستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گیا تھا، ملزمان بیوہ کو ملنے والی امداد چھیننا چاہتے تھے۔ پولیس مزید پڑھیں