sindh flood alert 1

پنجاب: سیلاب سے 13 لاکھ ایکڑ زمین، 45 لاکھ افراد متاثر، تخمینہ لگانے کے لئے مستند ڈیٹا استمعال ہو گا

لاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے 4.3 فیصد زرعی رقبہ متاثرہوا اور 13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب آگئی۔رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیرِ زراعت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے چاول کی 9 فیصد،گنے کی 7 اور کپاس کی 2 مزید پڑھیں

415302 1881000 updates

ملتان کی قریبی تحصیل شجاع آباد بھی سیلاب کے نرغے میں‌ آ گئی

ملتان: ایک اور بڑی آبادی سیلاب کے نرغے میں آگئی، ضلع ملتان کی قریبی تحصیل شجاع آباد کی درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور لوگ اپنی مدد آپ مزید پڑھیں

supreem court 3

غیرت کے نام پر جج کے نوعمر بیٹے کے قتل میں‌ سابق سیشن جج کو سزائے موت کا حکم کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جج ہائیکورٹ کے بیٹے کو قتل کرنے کے مقدمہ میں‌ ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردےدیا ، سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ساتھی ملزم کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

415260 7022833 updates

بیوی کا نان و نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سے مشروط نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ بیوی کاحق نان نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سے مشروط نہیں اور نہ ہی یہ شوہر کی صوابدید ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 11T203456.855

جلالپورپیروالہ: ماں بچوں کو بچاتے ڈوب گئی، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

ملتان: جلالپور پیر والا میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کا انخلاء جاری ہے جبکہ متاثرین کو راشن پہنچانے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا، تاہم امداد ی کارروائیوں کے دوران کشتیاں الٹنے کے باعث مزید پڑھیں

jhang flood 1

دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال سنگین، جنوبی پنجاب میں‌ہنگامی اقدامات

نمائندگان: ملک کے مختلف دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال سنگین ہو گئی ۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق دریائے چناب، ستلج، راوی اور سندھ میں کئی مقامات پر اونچے اور درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 10T182040.370

سیلاب متاثرہ وکلاء و فریقین کے خلاف منفی کارروائی نہیں کرنے کی ہدایت

ملتان: لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے سیینئر جج نے سیلاب کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکنے والے وکلاء اور فریقین کے خلاف غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے کوئی منفی حکم یا کارروائی نہیں کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

punjab flood 1

جنوبی پنجاب میں‌سیلابی صورتحال تشویشناک، ملتان، جلالپور میں‌خطرہ برقرار، متاثرین کی شکایات کے انبار

ملتان: دریائے چناب ہیڈ پنجند پر سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ 4 لاکھ 75 ہزار کیوسک کا ریلا گزررہا ہے۔ شیرشاہ اور اکبر بند پر شدید دباؤ ہونے کی وجہ سے ریلوے ٹریک بھی بند کردیا گیا۔ جلالپورپیروالہ میں سپربند ٹوٹنے مزید پڑھیں

414963 6174965 updates

پنجاب میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے ماہانہ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈیز کی کم ازکم اجرت 40 ہزار روپے دی جایا کرے گی۔ وزیر لیبر مزید پڑھیں