ویب نیوز:عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 4700 روپے بڑھ کر 391000 روپے ہوگئے۔ اس کے علاوہ دس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب کے سیلاب متاثرین میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بخار، جلدی امراض ، آشوب چشم ، ڈائریا ، سانپ اور کتے کے کے کاٹنے کے 33 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بار کونسل کے انتخابات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا گیاہے اور ووٹر فہرستوں کی اشاعت بھی کر دی گئی ہے. پنجاب گزٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق، پاکستان لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسلز رولز 1976 کے رول 5 مزید پڑھیں
علی پور: سیلاب کا پانی کم ہوتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہوگیا. سیلاب میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے گیارہ افراد کی لاشیں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے نکال لیں. علی پور کے علاقہ میں سیلاب کا مزید پڑھیں
مظفرگڑھ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئےعلی پور ریلیف کیمپ آمد سے قبل سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا. سینکڑوں سیلاب متاثرین نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔جس پر پولیس مزید پڑھیں
ملتان:تحصیل جلالپورپیروالہ اورشجاع آباد میں سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، سیلاب کے باعث جلالپورپیروالہ موٹروے انٹرچینج ، شجاع آباد سے جھانگڑہ اوچشریف تک موٹروے ایم 5 تاحال بند ہے. جلالپورپیروالہ میں دریائے ستلج کا پانی موٹروے کےنیچے سے مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان: حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی نالہ سخی سرور سے صدیوں پرانے نایاب سکے اور دیگر نوادرات نکل آئیں ۔ ڈپٹی کمشنر عثمان خالد نے آثار قدیمہ کی ٹیم کے مزید پڑھیں
لاہور: موٹروے ایم 5 کو جلال پورپیر والا کے قریب سیلاب کے باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹریفک کومتبادل راستوں سےگزارا جارہا ہے۔ ترجمان کے مطابق نارتھ باؤنڈ پر اوچ شریف، جہانگیرہ اورجلال پور انٹر چینج سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نےآئی ایم ایف سےسیلاب متاثرین کے بجلی بل تین ماہ کیلئے مؤخرکرنےکی درخواست کردی ہے، آئی ایم ایف نےنقصانات کا ڈیٹا طلب کرلیا،پاور ڈویژن ڈیٹا اسی ہفتے فراہم کرے گا۔ حکومت نے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کے مکینوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون نے دیت کی رقم 36 کلو چاندی سے بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں مزید پڑھیں